جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مجھے بیرونی دبائو کی وجہ سے نظربندکیاگیا،حافظ سعیدکاویڈیوپیغام جاری

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حافظ سعید کا نظربندی کے بعد ویڈیوپیغام سامنے آگیا،وزارت داخلہ پنجاب نے حافظ سعید کوچھ ماہ کےلئے نظربند کردیاہے ۔حافظ سعید نے نظربندہونے کے بعد پاکستانی قوم اوراپنے کارکنوں کےلئے اہم پیغام جاری کیاہے جس کی ویڈیوبھی سامنے آگئی ہے ۔

حافظ سعید نے اپنے پیغام میں کہاکہ مجھے حکومت پاکستان نے بیرونی دبائو پر نظربند کیاہے اس موقع پرانہوں نے کہاکہ میری جماعت پاکستان میں کبھی بھی تشددمیں ملوث نہیں رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ میری نظربندی کے بائوجود فلاحی کاموں کاسلسلہ جاری رہے گا۔ان کاکہناتھاکہ ہماری جماعت کی طرف سے رواں سال کشمیر کا سال قرار دے کر ایک مکمل پروگرام ترتیب دیا گیا تھا جس کے بعد مجھے خدشہ تھا کہ بھارت ان کیخلاف سازش ضرور کرے گااورآج میراخدشہ سچ ثابت ہواہے اورمجھے بیرونی دبائو پربند کیاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…