سبکدوش چیف جسٹس ثاقب نثار کا فل کورٹ ریفرنس میں جذباتی خطاب ،اپنے کارنامے گنوا دئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ کے منصب سے سبکدوش جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہےکہ انہوں نے آئین میں تعین کردہ حق زندگی، تعلیم اور صحت کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی اور ججز کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے کام کیا۔اپنے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے آخری خطاب… Continue 23reading سبکدوش چیف جسٹس ثاقب نثار کا فل کورٹ ریفرنس میں جذباتی خطاب ،اپنے کارنامے گنوا دئیے