ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

بھارتی سپریم کورٹ نے نو مسلم ہادیہ کی شادی بحال کر دی،شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

datetime 9  مارچ‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ نے نو مسلم ہادیہ کی شادی بحال کر دی،شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی سپریم کورٹ نے نو مسلم ہادیہ کی شادی بحال کر دی۔بھارتی میڈیاکے مطابق سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کیرالہ کی 24 سالہ خاتون ہادیہ کو جس نے اسلام قبول کرنے کے بعد ایک مسلم شخص شافعین جہاں سے شادی کی تھی، اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے نو مسلم ہادیہ کی شادی بحال کر دی،شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

لوگوں کو عزت سے مرنے کا حق حاصل ہے ٗبھارتی سپریم کورٹ

datetime 9  مارچ‬‮  2018

لوگوں کو عزت سے مرنے کا حق حاصل ہے ٗبھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو عزت سے مرنے کا حق حاصل ہے اور اگر کوئی شخص مہلک بیماری میں مبتلا ہے تو وہ اپنا علاج بند کرا کے جلد موت پانے کا حق رکھتا ہے۔عدالت نے فیصلے میں کہا… Continue 23reading لوگوں کو عزت سے مرنے کا حق حاصل ہے ٗبھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے 100سال پرانا پرانے تنازعہ کا فیصلہ سنا دیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ نے 100سال پرانا پرانے تنازعہ کا فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے تقریبا ایک صدی پرانے پانی کے تنازعے سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے، یہ فیصلہ بھارت کے بڑے دریاؤں میں سے ایک دریائے کاویری سے متعلق ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے اس بینچ کی سربراہی چیف جسٹس دیپک مِشرا خود کر رہے تھے۔ انہوں نے… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے 100سال پرانا پرانے تنازعہ کا فیصلہ سنا دیا

دو بالغوں کی شادی میں ریاست اور پنچائت سمیت کوئی بھی مداخلت نہیں کر سکتا،بھارتی سپریم کورٹ

datetime 6  فروری‬‮  2018

دو بالغوں کی شادی میں ریاست اور پنچائت سمیت کوئی بھی مداخلت نہیں کر سکتا،بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی (اے این این ) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کھاپ پنچایت یا کانگار عدالتیں معاشرے کی محافظ نہیں ہیں اور کسی کو بھی دو بالغوں کی شادی میں دخل اندازی کی اجازت نہیں۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی اعلی عدلیہ کی جانب سے اس طرح کے ریمارکس… Continue 23reading دو بالغوں کی شادی میں ریاست اور پنچائت سمیت کوئی بھی مداخلت نہیں کر سکتا،بھارتی سپریم کورٹ

نو مسلم ہادیہ بالغ ہے اس کی شادی پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ

datetime 24  جنوری‬‮  2018

نو مسلم ہادیہ بالغ ہے اس کی شادی پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(این این آئی)سپریم کورٹ نے کیرالہ کی 24 سالہ نو مسلم خاتون کے معاملے پر سماعت کے دوران قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کو ہادیہ کی شادی کی جانچ پرکھ سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مذہب کی جبری تبدیلی کے مبینہ الزام کی تحقیقات جاری رکھے مگر ہادیہ کی شادی سے… Continue 23reading نو مسلم ہادیہ بالغ ہے اس کی شادی پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ

بھارت میں عدل کا گھٹیا معیار، من پسند فیصلوں کیلئے کیا کام کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے ججوں نے بغاوت کر دی،بڑا عدالتی بحران پیدا ہو گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2018

بھارت میں عدل کا گھٹیا معیار، من پسند فیصلوں کیلئے کیا کام کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے ججوں نے بغاوت کر دی،بڑا عدالتی بحران پیدا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں عدالتی بحران پیدا ہونے کا خدشہ، سپریم کورٹ کے ججوں نے بغاوت کر دی، بھارتی میڈیا چیخ اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میںعدالتی بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے 4ججوں کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس کو بھارتی میڈیا نے بغاوت قرار دے دیا ہے۔… Continue 23reading بھارت میں عدل کا گھٹیا معیار، من پسند فیصلوں کیلئے کیا کام کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے ججوں نے بغاوت کر دی،بڑا عدالتی بحران پیدا ہو گیا

سینما گھروں میں قومی ترانہ بجانے کا حکم کالعدم

datetime 9  جنوری‬‮  2018

سینما گھروں میں قومی ترانہ بجانے کا حکم کالعدم

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے سینما گھروں میں فلم شروع ہونے سے قبل قومی ترانہ بجانے کا حکم منسوخ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت عظمیٰ نے حکومت کی نظر ثانی اپیل منظور کرتے ہوئے سینما گھروں میں فلم شروع ہونے سے قبل قومی ترانہ بجانے کے فیصلہ میں ترمیم کردی۔ عدالت… Continue 23reading سینما گھروں میں قومی ترانہ بجانے کا حکم کالعدم

بھارتی سپریم کورٹ کاہم جنس پرستی کے قانون پر نظرثانی کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ کاہم جنس پرستی کے قانون پر نظرثانی کا اعلان

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کے قانون کے سیکشن 377 پر نظرثانی کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق سپریم کورٹ میں ہم جنس پرستوںنے پٹیشن دائرکی،اور اس میں موقف اختیار کیا گیا کہ جنسی ترجیحات کی وجہ سے انکی زندگی پولیس کے خوف میں گزررہی ہے۔جس پر سپریم کورٹ نے… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کاہم جنس پرستی کے قانون پر نظرثانی کا اعلان

تاج محل کو 400 سال تک تحفظ درکار ہے ٗبھارتی سپریم کورٹ

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

تاج محل کو 400 سال تک تحفظ درکار ہے ٗبھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تاج محل ہم سب کا ہے ٗ اسے 20 یا 25 سال نہیں 400 سال تک تحفظ درکار ہے ٗ آنے والی نسلوں کیلئے اس کی حفاظت کی جائے جبکہ سپریم کورٹ نے تاج محل کی حفاظت سے متعلق تفصیلی اور جامع رپورٹ طلب… Continue 23reading تاج محل کو 400 سال تک تحفظ درکار ہے ٗبھارتی سپریم کورٹ