بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اسرائیل بم دھماکوں سے گونج اٹھا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسرائیل بم دھماکوں سے گونج اٹھا

تل ابیب(آئی این پی)اسرائیل میں دو بم دھماکوں میں ایک طالب علم ہلاک اور 22 افراد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق دھماکے یروشلم کے دو داخلی راستوں پر واقع بس سٹاپس پر 25 منٹ کے وقفے سے ہوئے۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ پہلا دھماکہ صبح 7 بج کر 6 منٹ… Continue 23reading اسرائیل بم دھماکوں سے گونج اٹھا

کوئٹہ ایک بار پھر بم دھماکے سے لرز اٹھا

datetime 1  جولائی  2021

کوئٹہ ایک بار پھر بم دھماکے سے لرز اٹھا

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ پر موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 6سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء لانگو نے جائے وقوعہ کے معائنے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات کی شب کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں گزر رہی تھیں… Continue 23reading کوئٹہ ایک بار پھر بم دھماکے سے لرز اٹھا

اہم سیاسی جماعت کے انتخابی امیدوارکے قافلے میں بم دھماکہ،امیدوار سمیت سات افراد زخمی ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

datetime 7  جولائی  2018

اہم سیاسی جماعت کے انتخابی امیدوارکے قافلے میں بم دھماکہ،امیدوار سمیت سات افراد زخمی ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

پشاور(نیوز ڈیسک)بنوں میں ایم ایم اے کے انتخابی امیدوارکے قافلے پر بم دھماکے میں امیدوار سمیت سات افراد زخمی ہوگئے،ریمورٹ کنٹرول بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے تختی خیل میں ایم ایم اے کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے انتخابی امیدوارکے قافلے میں بم دھماکہ،امیدوار سمیت سات افراد زخمی ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

کابل میں اشرف غنی کے خلاف احتجاج خطرناک شکل اختیارکرگیا، پولیس سے جھڑپیں،متعددہلاک

datetime 2  جون‬‮  2017

کابل میں اشرف غنی کے خلاف احتجاج خطرناک شکل اختیارکرگیا، پولیس سے جھڑپیں،متعددہلاک

کابل(آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور صدر اشرف غنی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ اس دوران پولیس سے جھڑپوں میں 4 مظاہرین ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان دارالحکومت… Continue 23reading کابل میں اشرف غنی کے خلاف احتجاج خطرناک شکل اختیارکرگیا، پولیس سے جھڑپیں،متعددہلاک

لاہور ‘مال روڈ بم دھماکہ،ایک ہی تاریخ آخر کیوں؟ملزم انوارالحق کے والد سمیت چاروں بھائیوں کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2017

لاہور ‘مال روڈ بم دھماکہ،ایک ہی تاریخ آخر کیوں؟ملزم انوارالحق کے والد سمیت چاروں بھائیوں کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی) لاہور مال روڈ بم دھماکے کے مرکزی سہولت کار ملزم انوارالحق کے خاندان کے شناختی ریکارڈ کا نادرا ریکارڈ مشکوک نکلا ، ملزم کے والد سمیت چاروں بھائیوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم انوارالحق چار بھائیوں میں سب سے بڑاہے جبکہ نادرا ریکارڈ کے مطابق انوارالحق… Continue 23reading لاہور ‘مال روڈ بم دھماکہ،ایک ہی تاریخ آخر کیوں؟ملزم انوارالحق کے والد سمیت چاروں بھائیوں کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

افغانستان ، عراق یا شام نہیں بھارت دنیا کا سب سے غیر محفوظ ملک قرار۔۔۔۔

datetime 13  فروری‬‮  2017

افغانستان ، عراق یا شام نہیں بھارت دنیا کا سب سے غیر محفوظ ملک قرار۔۔۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان، عراق یا شام نہیں بلکہ بھارت دنیا کا سب سے غیر محفوظ ملک ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ نے اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان، عراق یا شام سے متعلق خبریں دیکھ کر لگتا ہے ہے کہ یہ دنیا کے غیر محفوظ ترین علاقے ہیں تاہم ایک حالیہ… Continue 23reading افغانستان ، عراق یا شام نہیں بھارت دنیا کا سب سے غیر محفوظ ملک قرار۔۔۔۔

ترکی سوگ میں ڈوب گیا،درجنوں ہلاک و زخمی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

ترکی سوگ میں ڈوب گیا،درجنوں ہلاک و زخمی

انقرہ(آئی این پی) ترکی کے شہر دیابکر میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 9افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے،دھماکے سے آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،دہشتگرد تنظیم کردستان ورکرز پارٹی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے شہر دیار بکر میں کار بم… Continue 23reading ترکی سوگ میں ڈوب گیا،درجنوں ہلاک و زخمی

نوعمرطالبعلموں کو پانچ پانچ سوروپے دے کر کہاں بم دھماکے کرائے گئے ؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2016

نوعمرطالبعلموں کو پانچ پانچ سوروپے دے کر کہاں بم دھماکے کرائے گئے ؟تہلکہ خیز انکشافات

گوہاٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں سرگرم علیحدگی پسند تنظیم الفا نے بھارتی یوم آزادی پر دھماکوں کیلئے ایک سکول کے طلبہ کو پانچ پانچ سو روپے اور درگاپوجا کیلئے تحائف دینے کا وعدہ کر کے بم نصب کروائے ۔ اس بات کا انکشاف بھارتی اخبار نے بھارت کے نیشنل سیکیورٹی گارڈ کی 10رکنی… Continue 23reading نوعمرطالبعلموں کو پانچ پانچ سوروپے دے کر کہاں بم دھماکے کرائے گئے ؟تہلکہ خیز انکشافات

اہم ملک کے سیاحتی مقام پر یکے بعد دیگرے 8بم دھماکے، ہلاکتیں

datetime 12  اگست‬‮  2016

اہم ملک کے سیاحتی مقام پر یکے بعد دیگرے 8بم دھماکے، ہلاکتیں

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں آٹھ بم دھماکوں میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ خیز مواد پودوں میں چھپایا گیا تھا جسے موبائل فونز کی مدد سے اڑایا گیامیڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکوں میں تھائی لینڈ کے ثقافتی سیاحتی مقامات کو نشانہ بنایا گیا،تھائی لینڈ میں پولیس کا کہنا تھا کہ سیاحتی… Continue 23reading اہم ملک کے سیاحتی مقام پر یکے بعد دیگرے 8بم دھماکے، ہلاکتیں

Page 1 of 2
1 2