پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

کابل میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے دوران بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

datetime 29  جولائی  2022

کابل میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے دوران بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

کابل(این این آئی)افغان دارالحکومت کابل میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پریمیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے دوران بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی افغان شہری زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے اور متعدد شائقین زخمی ہوگئے تاہم افغان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر نصیب خان نے اپنے ویڈیو بیان میں صرف 4… Continue 23reading کابل میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے دوران بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

باجوڑ میں بم دھماکہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

باجوڑ میں بم دھماکہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

باجوڑ(این این آئی) باجوڑ میں ریموٹ کنڑول بم دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بدھ کے شام ضلع باجوڑ کی تحصیل وڑ ماموند کے علاقہ تیر بانڈگئی میں پولیس فورس اور ایف سی کی گشتی گاڑی پر دھماکہ اس وقت ہوا جب وہ اس سے قبل ہونیوالے ایک اور بم… Continue 23reading باجوڑ میں بم دھماکہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

کابل میں بم دھماکہ، طالبہ سمیت 50 سے زائد افراد جاں بحق

datetime 9  مئی‬‮  2021

کابل میں بم دھماکہ، طالبہ سمیت 50 سے زائد افراد جاں بحق

کابل(این این آئی) افغان دارالحکومت کابل میں ایک سکول کے باہر خودکش کاربم کے بعدیکے بعد دیگر ے دوبم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر58 ہوگئی جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جنہیں شہرکے مختلف ہسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے جن میں کئی افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے… Continue 23reading کابل میں بم دھماکہ، طالبہ سمیت 50 سے زائد افراد جاں بحق

کوئٹہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھماکہ مقناطیسی بم سے کیا گیا، اپنی نوعیت کا پہلا حیرت انگیز واقعہ

datetime 5  فروری‬‮  2021

کوئٹہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھماکہ مقناطیسی بم سے کیا گیا، اپنی نوعیت کا پہلا حیرت انگیز واقعہ

کوئٹہ(آن لائن ) ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے بم دھماکہ ٹائم ڈیواس مقناطیسی بم کے ذریعے کیا گیا جو ریلی میں شریک ایک مزدا ٹرک کے ساتھ چپکایا گیا تھا۔ دھماکے میں پانچ سے چھ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق پولیس نے ابتدائی طور پر بتایا تھا کہ دھماکہ ٹرانسفارمر… Continue 23reading کوئٹہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھماکہ مقناطیسی بم سے کیا گیا، اپنی نوعیت کا پہلا حیرت انگیز واقعہ

کوئٹہ مسجد دھماکے نے پورا خاندان اجاڑ دیا، ایک ماہ قبل شہید ہونے والے نوجوان کے والد ڈی ایس پی امان اللہ بھی آج شہید ہو گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2020

کوئٹہ مسجد دھماکے نے پورا خاندان اجاڑ دیا، ایک ماہ قبل شہید ہونے والے نوجوان کے والد ڈی ایس پی امان اللہ بھی آج شہید ہو گئے

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن غوث آباد کی مسجد میں نماز مغرب کے بعد بم دھماکہ، ڈی ایس پی اور پیش امام سمیت 12افراد شہید جبکہ 21افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 5کی حالت نازک بتائی جاتی ہے دھماکے کے بعد مسجد کے شیشے ٹوٹ گئے سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے… Continue 23reading کوئٹہ مسجد دھماکے نے پورا خاندان اجاڑ دیا، ایک ماہ قبل شہید ہونے والے نوجوان کے والد ڈی ایس پی امان اللہ بھی آج شہید ہو گئے

تربت کے اہم علاقے میں بم دھماکہ

datetime 4  جنوری‬‮  2020

تربت کے اہم علاقے میں بم دھماکہ

تربت (آن لائن)تمپ میں بم دھماکہ،کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہوا علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا تاہم کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے دازن میں زیر تعمیر لنک روڈ کے کنارے نامعلوم افراد کی طرف سے نصب کیا گیا بم دھماکے… Continue 23reading تربت کے اہم علاقے میں بم دھماکہ

کوئٹہ مدرسے اور مسجد میں زودار دھماکہ ، شہادتیں

datetime 16  اگست‬‮  2019

کوئٹہ مدرسے اور مسجد میں زودار دھماکہ ، شہادتیں

کوئٹہ( آن لائن ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مدرسے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے قصبے کچلاک میں ایک مدرسے میں ہوا، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ نماز جمعہ کے دوران ہوا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے… Continue 23reading کوئٹہ مدرسے اور مسجد میں زودار دھماکہ ، شہادتیں

دہشتگردوں کا پھر چھپ کر وار

datetime 17  مارچ‬‮  2019

دہشتگردوں کا پھر چھپ کر وار

ہنگو( آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب بم دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ ہنگو پولیس کے مطابق کرم سکاؤٹس کے قافلہ ہنگو بائی پاس روڈ سے گزر رہا تھا کہ اس دوران سڑک کنارے بجلی پول کے ساتھ نامعلوم… Continue 23reading دہشتگردوں کا پھر چھپ کر وار

حساس ادارے کے دفتر کے باہر بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی، گاڑیوں کو آگ لگ گئی، ایمرجنسی نافذ

datetime 12  اگست‬‮  2018

حساس ادارے کے دفتر کے باہر بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی، گاڑیوں کو آگ لگ گئی، ایمرجنسی نافذ

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر چمن میں پولیس سپیشل برانچ کے دفتر کے سا منے دھماکہ ہوا ہے اور اس دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق چمن کے علاقے مال روڈ پر سپیشل برانچ پولیس کے دفتر کے… Continue 23reading حساس ادارے کے دفتر کے باہر بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی، گاڑیوں کو آگ لگ گئی، ایمرجنسی نافذ

Page 1 of 4
1 2 3 4