منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

صبح سویرے افسوسناک خبر پاکستان میں بم دھماکہ۔۔جانی نقصان

datetime 15  فروری‬‮  2018

صبح سویرے افسوسناک خبر پاکستان میں بم دھماکہ۔۔جانی نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے قبائلی علاقے کی اورکزئی ایجنسی میں بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 2زخمی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے کی اورکزئی ایجنسی میں بم دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے… Continue 23reading صبح سویرے افسوسناک خبر پاکستان میں بم دھماکہ۔۔جانی نقصان

دہشتگردی کا بدترین واقعہ، سکیورٹی فورسز نشانہ بن گئیں، متعدد اہلکار زخمی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

دہشتگردی کا بدترین واقعہ، سکیورٹی فورسز نشانہ بن گئیں، متعدد اہلکار زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بنوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3اہلکار شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں دہشتگردی کی ایک کارروائی میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے ، سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں گشت کرتی ہوئی سکیورٹی فورسز کی گاڑی اس کارروائی میں نشانہ بنائی گئی۔… Continue 23reading دہشتگردی کا بدترین واقعہ، سکیورٹی فورسز نشانہ بن گئیں، متعدد اہلکار زخمی

گوادر میں بم دھماکہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

گوادر میں بم دھماکہ

کوئٹہ (این این آئی )گوادر میں دستی بم حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے دشتی مارکیٹ میں واقع بیکری کے قریب کراچی سے تفریح کی غرض سے آنے والے لوگوں پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال… Continue 23reading گوادر میں بم دھماکہ

لاہور میں زور دار دھماکہ

datetime 24  جولائی  2017

لاہور میں زور دار دھماکہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ارفع کریم ٹاورکے نزدیک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا سنا گیا، دھماکا اتنا روز دار تھا کہ آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکہ میں 2 افراد جاں بحق اور 19  افراد زخمی ہوئے جبکہ پولیس… Continue 23reading لاہور میں زور دار دھماکہ

میچ کےدوران بم دھماکے کی افواہ، بھگدڑمچ گئی

datetime 4  جون‬‮  2017

میچ کےدوران بم دھماکے کی افواہ، بھگدڑمچ گئی

میلان(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپیئنز لیگ کے فائنل کے دوران اٹلی کے شہر ٹیورن میں بم کی افواہ پھیلنے سے مچنے والی بھگدڑ کے نتیجے میں 1500 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ہفتے کو کارڈف میں ریال میڈرڈ اور یوونتس کے درمیان کھیلے گئے چیمپیئنز لیگ کے فائنل مقابلے کیلئے اٹلی کے مختلف شہروں میں شائقن کیلئے… Continue 23reading میچ کےدوران بم دھماکے کی افواہ، بھگدڑمچ گئی

اہم اسلامی ملک زورداربم دھماکے سے لرز اٹھا۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 21  مئی‬‮  2017

اہم اسلامی ملک زورداربم دھماکے سے لرز اٹھا۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میںدو خود کش بمبار کاروں کے ذریعے کیے گئے دھماکوں میں کم سے کم 13 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزارت داخلہ اور پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں کہا… Continue 23reading اہم اسلامی ملک زورداربم دھماکے سے لرز اٹھا۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

پاکستان کے بڑے شہر میں زور دار بم دھماکہ ۔۔ نقصان کی اطلاعات ۔۔ امدادی ٹیمیں روانہ

datetime 18  مئی‬‮  2017

پاکستان کے بڑے شہر میں زور دار بم دھماکہ ۔۔ نقصان کی اطلاعات ۔۔ امدادی ٹیمیں روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی اداروں کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کے باوجود کراچی میں بدآمنی پھیلانے والے عناصر کی طرف سے کوئی نہ کوئی چھوٹی بڑی کارروائی دیکھنے میں آتی رہتی ۔تفصیلات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میں مدینتہ الحکمت کے قریب سوئی گیس کی پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے۔ سوئی گیس… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں زور دار بم دھماکہ ۔۔ نقصان کی اطلاعات ۔۔ امدادی ٹیمیں روانہ

پاکستان کے اہم شہر میں بم دھماکہ ۔۔ جانی نقصان

datetime 23  اپریل‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہر میں بم دھماکہ ۔۔ جانی نقصان

پشاور(این این آئی)مہمند ایجنسی بم دھماکے میں ایک خاصہ دار اہلکار شہیداور دوسرا زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقہ الینگار میں سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں بم دھماکہ ۔۔ جانی نقصان

سندھ ، روہڑی کے ریلوے کے ٹریک پر بم دھماکہ

datetime 22  مارچ‬‮  2017

سندھ ، روہڑی کے ریلوے کے ٹریک پر بم دھماکہ

روہڑی ،سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے علاقے روہڑی کے پاکستان ریلوے کے ٹریک پرایک بم دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق روہڑی کے ریلوے سٹیشن پرنامعلوم دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کواڑانے کےلئے ٹریک کو تباہ کرنے کےلئے بم کااستعمال کیاہے جس کی وجہ سے ٹریک تباہ ہوگیاہے ۔ریلوے ٹریک تباہ ہونے کی وجہ سے ٹرینوں کوروہڑی… Continue 23reading سندھ ، روہڑی کے ریلوے کے ٹریک پر بم دھماکہ

Page 2 of 4
1 2 3 4