بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

میری پارٹی الیکشن جیتی تو بطور وزیراعظم مخلوط حکومت بنانے کی کوشش کروں گا،بلاول بھٹو

datetime 20  جنوری‬‮  2023

میری پارٹی الیکشن جیتی تو بطور وزیراعظم مخلوط حکومت بنانے کی کوشش کروں گا،بلاول بھٹو

ڈیووس (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی الیکشن جیتی تو بطور وزیراعظم وہ مخلوط حکومت بنانے کی کوشش کریں گے،دہشت گردی سے نمٹنے کا واحد راستہ جمہوریت ہے، دہشتگردی کے چیلنج پر فوجی اور سیاسی قیادت واضح موقف رکھتی ہے۔بلاول بھٹو زر داری نے امریکی اخبار کو… Continue 23reading میری پارٹی الیکشن جیتی تو بطور وزیراعظم مخلوط حکومت بنانے کی کوشش کروں گا،بلاول بھٹو

سندھ کے دورے میں بلاول بھٹوکی ننگے پیر بچوں کیساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2023

سندھ کے دورے میں بلاول بھٹوکی ننگے پیر بچوں کیساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی

کراچی (آئی این پی)سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے میں وزیر خارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ننگے پیر بچوں کے ساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی۔سوشل میڈیا پر کسی نے غریب بچوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کو سراہا تو کسی نے بچوں کی حالتِ زار پر بلاول کو… Continue 23reading سندھ کے دورے میں بلاول بھٹوکی ننگے پیر بچوں کیساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی

سلمان تاثیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے فلسفہ کو آگے بڑھانے میں اپنی جان قربان کر دی، بلاول بھٹو

datetime 4  جنوری‬‮  2023

سلمان تاثیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے فلسفہ کو آگے بڑھانے میں اپنی جان قربان کر دی، بلاول بھٹو

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق گورنر سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ شہید سلمان تاثیر کی جدوجہد کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں ۔اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ سلمان تاثیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے فلسفہ کو آگے بڑھانے میں اپنی جان… Continue 23reading سلمان تاثیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے فلسفہ کو آگے بڑھانے میں اپنی جان قربان کر دی، بلاول بھٹو

اذان کے احترام میں خطاب روک کر بلاول بھٹو نے سب کے دل جیت لئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

اذان کے احترام میں خطاب روک کر بلاول بھٹو نے سب کے دل جیت لئے

کراچی (مانیٹرنگ، آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اذان کے احترام میں خطاب روک کر سب کے دل جیت لئے، بلاول بھٹو کے خطاب کے دوران اذان کی آواز آئی تو بلاول بھٹو نے فوراً خطاب روک دیا اور کہا کہ اذان کے لئے انتظار کرنا پڑے… Continue 23reading اذان کے احترام میں خطاب روک کر بلاول بھٹو نے سب کے دل جیت لئے

بلاول بھٹو کی ٹک ٹاک پر انٹری ڈی پی بھی تبدیل کرلی

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

بلاول بھٹو کی ٹک ٹاک پر انٹری ڈی پی بھی تبدیل کرلی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ڈی پی بھی تبدیل کرلی۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ لوگ انہیں ٹک ٹاک پر فالوو کریں۔

پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ خریدتا اور اپنے ہوٹل کا بل خود ادا کرتا ہے، بلاول بھٹو نے تفصیلات سامنے رکھ دیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ خریدتا اور اپنے ہوٹل کا بل خود ادا کرتا ہے، بلاول بھٹو نے تفصیلات سامنے رکھ دیں

اسلام آباد (این این آئی)بیرون ملک دوروں کا معاملہ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تفصیلات سامنے رکھ دیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خارجہ نے کہاکہ میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ خریدتا ہے اور اپنے ہوٹل کا بل خود ادا کرتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ میں اپنے بیرون ملک دوروں… Continue 23reading پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ خریدتا اور اپنے ہوٹل کا بل خود ادا کرتا ہے، بلاول بھٹو نے تفصیلات سامنے رکھ دیں

اداروں میں موجود سہولت کار عمران خان کو انتخابات جتوا سکتے ہیں، بلاول بھٹوکا دعویٰ

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

اداروں میں موجود سہولت کار عمران خان کو انتخابات جتوا سکتے ہیں، بلاول بھٹوکا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات ہوئے تو بعض اداروں میں موجود سہولت کار عمران خان کو انتخابات جتوا سکتے ہیں۔امریکا سے پاکستان واپسی سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ اس لیے کر… Continue 23reading اداروں میں موجود سہولت کار عمران خان کو انتخابات جتوا سکتے ہیں، بلاول بھٹوکا دعویٰ

بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنالیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنالیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کے ایک اور پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا اکائونٹ بنا لیا۔بلاول بھٹو نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ کی پروفائل تصویر تبدیل کی جس میں ان کے ٹک ٹاک اکانٹ کی تفصیلات درج ہیں۔ٹک ٹاک پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو bbzppp@ کے ذریعے… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنالیا

بی جے پی رہنما کا پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کوقتل کرنے پر 2کروڑ روپے انعام کا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

بی جے پی رہنما کا پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کوقتل کرنے پر 2کروڑ روپے انعام کا اعلان

لکھنو(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے خلاف ملک گیر احتجاج کیاتو ریاست اتر پردیش میں پارٹی کے ایک رہنما نے پاکستانی وزیر خارجہ کوقتل کرنے پردوکروڑ روپے انعام کا اعلان کیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں ایک پریس بریفنگ… Continue 23reading بی جے پی رہنما کا پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کوقتل کرنے پر 2کروڑ روپے انعام کا اعلان

Page 4 of 53
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 53