جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سلمان تاثیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے فلسفہ کو آگے بڑھانے میں اپنی جان قربان کر دی، بلاول بھٹو

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق گورنر سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ شہید سلمان تاثیر کی جدوجہد کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں ۔اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ سلمان تاثیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے فلسفہ کو آگے بڑھانے میں اپنی جان قربان کر دی۔ انہوںنے کہاکہ سلمان تاثیر نے معاشرے کے کمزور طبقات بالخصوص اقلیتوں کو آئین پاکستان میں دیئے گئے حقوق کی بات کی،وہ پاکستان پیپلز پارٹی کا اثاثہ تھے ۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی سلمان تاثیر کی قربانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…