بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکائونٹ کی بائیو میں تبدیلی کردی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکائونٹ کی بائیو میں تبدیلی کردی

اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے اکائوئٹ میں تبدیلی کردی ہے۔گزشتہ روز محض 33 برس کی عمر میں پاکستان کے 37 ویں وزیرخارجہ کا حلف اٹھانے والے بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکائونٹ کی بائیو میںForeign Minister of Pakistanکا اضافہ کردیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین… Continue 23reading بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکائونٹ کی بائیو میں تبدیلی کردی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی سفارت خانہ آمد

datetime 27  اپریل‬‮  2022

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی سفارت خانہ آمد

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی چینی سفارت خانہ آمد،چینی باشندوں پر دہشت گردی کے حملے میں جانی نقصان پر چینی حکام سے اظہار افسوس، سفارت خانے میں مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے، بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیر مملکت حنا… Continue 23reading وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی سفارت خانہ آمد

بلاول بھٹو ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2022

بلاول بھٹو ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے 37 ویں وزیر خارجہ بن گئے، وہ ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بنے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے 12ویں وزیر خارجہ تھے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملکی تاریخ کا کم… Continue 23reading بلاول بھٹو ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے

مشترکہ اہداف اور موجودہ معاشی صورتحال کو تبدیل کرنے پرتوجہ مرکوز کریں گے، بلاول، نواز ملاقات کاا علامیہ جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2022

مشترکہ اہداف اور موجودہ معاشی صورتحال کو تبدیل کرنے پرتوجہ مرکوز کریں گے، بلاول، نواز ملاقات کاا علامیہ جاری

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری کے درمیان ملاقات میں طے پایاہے کہ مشترکہ اہداف اور موجودہ معاشی صورتحال کو تبدیل کرنے پرتوجہ مرکوز کریں گے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری… Continue 23reading مشترکہ اہداف اور موجودہ معاشی صورتحال کو تبدیل کرنے پرتوجہ مرکوز کریں گے، بلاول، نواز ملاقات کاا علامیہ جاری

کیانوازشریف،عمران خان کے جانے پر خوش ہیں؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو نے کیا جواب دیا؟

datetime 23  اپریل‬‮  2022

کیانوازشریف،عمران خان کے جانے پر خوش ہیں؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو نے کیا جواب دیا؟

لندن (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہماری معیشت ،ثقافتی پالیسی ، ہمارے ملک کو جو نقصان پہنچایا ہے وہ کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا ہے‘سلیکٹڈ حکومت ختم کردی اب نقصان کا ازالہ کرنا ہے‘اتحاد ی اور عبوری حکومت ملکی مسائل کو سنبھال… Continue 23reading کیانوازشریف،عمران خان کے جانے پر خوش ہیں؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو نے کیا جواب دیا؟

بلاول بھٹو کی زبان پھر پھسل گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2022

بلاول بھٹو کی زبان پھر پھسل گئی

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں خطاب کے دور ان چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زبان پھسل گئی،تقریر کے دوران تین دفعہ حکومتی اتحاد کو اپوزیشن قراردیدیا۔ پیرراجہ پرویز اشرف کو سپیکر منتخب ہونے پر مبارکبد دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جناب سپیکر! متحدہ اپوزیشن اور باالخصوص پیپلزپارٹی کی طرف سے مبارکباد… Continue 23reading بلاول بھٹو کی زبان پھر پھسل گئی

عمران خان کو ہٹانے کا منصوبہ کب بنایا؟ بلاول بھٹوسب کچھ سامنے لے آگئے

datetime 14  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو ہٹانے کا منصوبہ کب بنایا؟ بلاول بھٹوسب کچھ سامنے لے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کا فیصلہ عمران خان کے دورہ روس سے بہت پہلے کر لیا تھا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کو حال ہی… Continue 23reading عمران خان کو ہٹانے کا منصوبہ کب بنایا؟ بلاول بھٹوسب کچھ سامنے لے آگئے

کیا بلاول بھٹو وزیر خارجہ بننے جا رہے ہیں؟ چیئرمین پیپلز پارٹی نے خود بتا دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2022

کیا بلاول بھٹو وزیر خارجہ بننے جا رہے ہیں؟ چیئرمین پیپلز پارٹی نے خود بتا دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئے سیٹ اپ میں میرے وزیرِ خارجہ بننے پر فیصلہ پارٹی کرے گی۔غیر ملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا فیصلہ اداروں کو غیر متنازع بنانے کی شروعات ہے۔ تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت… Continue 23reading کیا بلاول بھٹو وزیر خارجہ بننے جا رہے ہیں؟ چیئرمین پیپلز پارٹی نے خود بتا دیا

سپریم کورٹ کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022

سپریم کورٹ کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) بلاول بھٹو کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل آ گیا ہے انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، جئے بھٹو، جئے عوام، پاکستان زندہ باد۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال کر دی… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آ گیا

Page 7 of 53
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 53