منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ہم ڈبل سنچریں کریں گے ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے ہونے کادعویٰ

datetime 15  مارچ‬‮  2022

ہم ڈبل سنچریں کریں گے ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے ہونے کادعویٰ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے ہونے کادعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ انشاء اللہ ہم ڈبل سنچری کرینگے ،تحریک عدم اعتماد کسی سازش کا حصہ نہیں یہ عوام کا مطالبہ ہے ،وزیر اعظم ہمیں گالیاں… Continue 23reading ہم ڈبل سنچریں کریں گے ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے ہونے کادعویٰ

’کانپیں ٹانگنے‘ اور ’ٹانگیں کانپنے‘ میں کیا فرق ہے؟ بلاول بھٹو نے وضاحت کر دی

datetime 15  مارچ‬‮  2022

’کانپیں ٹانگنے‘ اور ’ٹانگیں کانپنے‘ میں کیا فرق ہے؟ بلاول بھٹو نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ ”کانپیں ٹانگنا“ٹانگیں کانپنے سے ایک درجہ اوپر ہے،ہمارا شروع ہوا تو خوف اور ڈر سے عمران خان نے پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں کمی ہے،اب گالی دینے پر آگیا ہے۔ ایک انٹرویومیں چیئر مین پیپلز پارٹی… Continue 23reading ’کانپیں ٹانگنے‘ اور ’ٹانگیں کانپنے‘ میں کیا فرق ہے؟ بلاول بھٹو نے وضاحت کر دی

ندیم افضل چن سارے پاکستان میں ایک، فواد ہر بازار میں دستیاب ہے، بلاول بھٹو

datetime 10  مارچ‬‮  2022

ندیم افضل چن سارے پاکستان میں ایک، فواد ہر بازار میں دستیاب ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فواد چوہدری کے مقابلے میں ندیم افضل چن کو فوقیت دے دی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ندیم افضل چَن سارے پاکستان میں ایک، فواد ہر بازار میں دستیاب ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے نام… Continue 23reading ندیم افضل چن سارے پاکستان میں ایک، فواد ہر بازار میں دستیاب ہے، بلاول بھٹو

”جب تک خاتون اول کو پیسے نہیں دئیے جاتے پنجاب میں کوئی پوسٹنگ نہیں ہوتی ” بلاول بھٹو نے سنگین ترین الزام لگا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

”جب تک خاتون اول کو پیسے نہیں دئیے جاتے پنجاب میں کوئی پوسٹنگ نہیں ہوتی ” بلاول بھٹو نے سنگین ترین الزام لگا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مارچ کے دوران آصفہ بھٹو زرداری پر حملہ کیا گیا، آصفہ بی بی کو عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرے کیلئے نشانہ بنایا گیا، ہم اس حملے کی مذمت کرتے ہیں اور آصفہ بھٹو پر حملے کی تحقیقات… Continue 23reading ”جب تک خاتون اول کو پیسے نہیں دئیے جاتے پنجاب میں کوئی پوسٹنگ نہیں ہوتی ” بلاول بھٹو نے سنگین ترین الزام لگا دیا

اسلام آباد کی”کانپیں ٹانگ“ رہی ہیں بلاول بھٹوکی زبان پھسل گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2022

اسلام آباد کی”کانپیں ٹانگ“ رہی ہیں بلاول بھٹوکی زبان پھسل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آن لائن)اسلام آباد میں عوامی مارچ سے خطاب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زبان پھسل گئی۔جیالوں سے خطاب کے دوران بلاول جوش خطابت میں ٹانگیں کو ’کانپیں ‘اور کانپ کو ’ٹانگ‘ کہہ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا… Continue 23reading اسلام آباد کی”کانپیں ٹانگ“ رہی ہیں بلاول بھٹوکی زبان پھسل گئی

عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیا،عمران خان کو ایک دن بھی چین سے نہیں بیٹھنے دوں گا، بلاول بھٹو

datetime 9  مارچ‬‮  2022

عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیا،عمران خان کو ایک دن بھی چین سے نہیں بیٹھنے دوں گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب میں عمران خان کو ایک دن بھی چین سے نہیں بیٹھنے دوں گا، عدم اعتماد اس لشکر کا جمہوری ہتھیار ہے،عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیا، اس شخص نے سی پیک کو بھی… Continue 23reading عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیا،عمران خان کو ایک دن بھی چین سے نہیں بیٹھنے دوں گا، بلاول بھٹو

ندیم افضل چن کے بعد بلاول بھٹو نے ایک اوربڑی وکٹ گرانے کی تیاری پکڑ لی

datetime 7  مارچ‬‮  2022

ندیم افضل چن کے بعد بلاول بھٹو نے ایک اوربڑی وکٹ گرانے کی تیاری پکڑ لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ندیم افضل چن کی صورت میں تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرانے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور وٹو کو بھی پارٹی میں واپسی کی دعوت دے دی۔نجی ٹی وی سماء نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ… Continue 23reading ندیم افضل چن کے بعد بلاول بھٹو نے ایک اوربڑی وکٹ گرانے کی تیاری پکڑ لی

آج کے جو حکمران ہیں انہوں نے بھی لندن بھاگ جانا ہے ،میں کبھی نہیں بھاگوں گا، بلاول بھٹو

datetime 6  مارچ‬‮  2022

آج کے جو حکمران ہیں انہوں نے بھی لندن بھاگ جانا ہے ،میں کبھی نہیں بھاگوں گا، بلاول بھٹو

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے جو حکمران ہیںان کا کوئی مستقبل نہیں ہے ،انہوں نے بھی لندن بھاگ جانا ہے ،میں کبھی نہیں بھاگوں گا ، یہ کیسے ہو سکتا ہے میرے عوام مشکل میں ہوں ، مہنگائی اور غربت کا شکار ہوں… Continue 23reading آج کے جو حکمران ہیں انہوں نے بھی لندن بھاگ جانا ہے ،میں کبھی نہیں بھاگوں گا، بلاول بھٹو

آپ چاہتے ہیں اراکین کے نام سامنے لا کر انہیں مسنگ پرسنز بنا دوں؟ بلاول بھٹو

datetime 6  مارچ‬‮  2022

آپ چاہتے ہیں اراکین کے نام سامنے لا کر انہیں مسنگ پرسنز بنا دوں؟ بلاول بھٹو

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو لوگ ساتھ دینا چاہتے ہیں ان کے نام کی فہرست سامنے لا کر انہیں مسنگ پرسنز بنا دوں۔ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا آپ کو کن لوگوں کی حمایت حاصل جس پر بلاول بھٹو نے کہا… Continue 23reading آپ چاہتے ہیں اراکین کے نام سامنے لا کر انہیں مسنگ پرسنز بنا دوں؟ بلاول بھٹو

Page 9 of 53
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 53