بابر اعظم کی 28 ویں سالگرہ
میلبرن ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی 28 ویں سالگرہ منائی۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے آغاز سے پہلے میلبرن میں کپتانوں کے فوٹوسیشن کی تقریب اور پریس کانفرنس ہوئی جس دوران آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ ، بابر اعظم کے لیے سالگرہ کا کیک لائے۔اس موقع پر… Continue 23reading بابر اعظم کی 28 ویں سالگرہ