ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایف اے ٹی ایف اجلاس کا کل سے آغاز ،پاکستان کوکسی بھی خطرناک فیصلے سے بچنے کیلئے کتنےووٹ درکارہیں؟جانئے

datetime 15  فروری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف اجلاس کا کل سے آغاز ،پاکستان کوکسی بھی خطرناک فیصلے سے بچنے کیلئے کتنےووٹ درکارہیں؟جانئے

پیرس (این این آئی)پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالنے یا ستمبر تک کی مہلت دینے سے متعلق فیصلہ لینے کیلئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پلینری اجلاس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کل  سے شروع ہو گا جو 21 فروری تک جاری رہے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کو… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف اجلاس کا کل سے آغاز ،پاکستان کوکسی بھی خطرناک فیصلے سے بچنے کیلئے کتنےووٹ درکارہیں؟جانئے

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں بڑی کامیابی حاصل ،بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں بڑی کامیابی حاصل ،بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا

اسلام آباد (آن لائن )ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو 8 ممالک کی حمایت حاصل ہوگئی ہے, چین نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس میں پاکستان کی بھرپور حمایت کر دی ہے جبکہ انڈونیشیا، ملائیشیا اور ترکی پہلے ہی پاکستان کی حمایت کر رہے ہیں۔ فروری کے مہینے میں پیرس میں ہونیوالے اجلاس تک پاکستان… Continue 23reading پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں بڑی کامیابی حاصل ،بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو بڑا ریلیف دیدیا

datetime 25  جنوری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) بین الاقوامی فورم ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے31 مارچ تک عمل درآمد کیلئے مزید وقت دے دیا، میوچیول ایولیوایشن کااجلاس اگست میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو 31 مارچ تک… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو بڑا ریلیف دیدیا

چین، امریکہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر متفق نام کب تک نکال دیا جائیگا؟ بھارتی میڈیا کا بھی پاکستانی کوششوں کا اعتراف

datetime 25  جنوری‬‮  2020

چین، امریکہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر متفق نام کب تک نکال دیا جائیگا؟ بھارتی میڈیا کا بھی پاکستانی کوششوں کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے اہم رکن چین اور امریکہ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے پاکستانی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے رپورٹس شائع کی ہیں کہ آئندہ اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل… Continue 23reading چین، امریکہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر متفق نام کب تک نکال دیا جائیگا؟ بھارتی میڈیا کا بھی پاکستانی کوششوں کا اعتراف

پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2020

پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (آن لائن  )ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آخری دور شروع پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں فیصلہ آج ہوگا ۔پاکستانی وفد نے ایف اے ٹی ایف کی 22 سفارشات پر عملدرآمد جبکہ کالعدم تنظیموں پر پابندیوں کے حوالے سے فیٹف کو بریفنگ دی گئی تفصیلات کے… Continue 23reading پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

بھارت کی ایف اے ٹی ایف کے ذریعے پاکستان کیخلاف سازشیں ناکام بنا دیں گئیں ، منہ توڑ جواب دیدیا گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

بھارت کی ایف اے ٹی ایف کے ذریعے پاکستان کیخلاف سازشیں ناکام بنا دیں گئیں ، منہ توڑ جواب دیدیا گیا

لاہور(این این آئی ) ایف اے ٹی ایف کے پاکستانی اقدامات پر اظہار اعتماد کوپاکستان کی بڑ ی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کے ذریعے پاکستان کیخلاف سازشیں کر رہا ہے مگر ہم ان کو ناکام بنا رہے ہیں۔  گور نر ہائوس میں  گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نےتحریک… Continue 23reading بھارت کی ایف اے ٹی ایف کے ذریعے پاکستان کیخلاف سازشیں ناکام بنا دیں گئیں ، منہ توڑ جواب دیدیا گیا

ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پراپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پراپنا فیصلہ سنا دیا

بیجنگ (این این آئی)ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان بیجنگ میں مذاکرات بدھ کو بھی جاری رہے ،ایف اے ٹی ایف حکام کو گذشتہ ساڑھے چار ماہ کی پیش رفت سے آگاہ… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پراپنا فیصلہ سنا دیا

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20 جنوری کو طلب ،سازشیں ناکام بنانے کیلئے پاکستان کی سفارتی ڈپلومیسی تیز

datetime 15  جنوری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20 جنوری کو طلب ،سازشیں ناکام بنانے کیلئے پاکستان کی سفارتی ڈپلومیسی تیز

اسلام آباد(آن لائن ) ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20 جنوری کو طلب کر لیا گیا، پاکستان نے گرے فہرست سے نکلنے کے لیے سفارتی ڈپلومیسی تیز کر دی۔وزیر اقتصادی امور رابطوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں، پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے رکن ممالک سے رابطہ شروع کر دیئے۔ ایف… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20 جنوری کو طلب ،سازشیں ناکام بنانے کیلئے پاکستان کی سفارتی ڈپلومیسی تیز

ایف اے ٹی ایف اہداف پر پیشرفت رپورٹ دینے کی ڈیڈ لائن قریب آگئی ، پاکستان نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

ایف اے ٹی ایف اہداف پر پیشرفت رپورٹ دینے کی ڈیڈ لائن قریب آگئی ، پاکستان نے اہم فیصلہ کر لیا

کراچی(این این آئی)ایف اے ٹی ایف اہداف پر پیشرفت رپورٹ دینے کی ڈیڈ لائن قریب آگئی ہے،کرنسی اسمگلر کی روک تھام کے لیے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق قانون ابتدائی طور پر آرڈیننس کی شکل میں نافذ ہوگا، آرڈیننس کو بجٹ میں قانون کی شکل دے… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف اہداف پر پیشرفت رپورٹ دینے کی ڈیڈ لائن قریب آگئی ، پاکستان نے اہم فیصلہ کر لیا

Page 6 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10