جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران کا پاکستان میں ڈالروں میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 8  جون‬‮  2022

ایران کا پاکستان میں ڈالروں میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

ایران کا پاکستان میں ڈالروں میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کراچی (این این آئی) ایران نے پاکستان میں 25ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے ٹریکٹرز،کمبائنڈہارویسٹرس،دیگرزرعی مشینری دینے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق مشیرزراعت منظور وسان سے ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی ملاقات ہوئی، ملاقات ایرانی قونصل جنرل نے… Continue 23reading ایران کا پاکستان میں ڈالروں میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارت خانہ کھولنے کی دعوت دے دی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارت خانہ کھولنے کی دعوت دے دی

تہران (آن لائن) ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارت خانہ کھولنے کی دعوت دے دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ امیر عبدالحیان نے اپنے بیان میں کہا کہ جب تک سعودی عرب سفارتی تعلقات کو معمول پر لانا چاہتا ہے ایران کے دروازے سعودی عرب کے لیے کھلے… Continue 23reading ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارت خانہ کھولنے کی دعوت دے دی

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دے دی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان کہتے ہیں کہ جب بھی سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ہو تو سعودی عرب کے لیے ایران کے دروازے کھلے ہیں۔امیر عبدالہیان نے کہا کہ دونوں ملک سفارت حانے کھولیں اور تعلقات… Continue 23reading ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدی

ایران نے ہولوکاسٹ سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کر دی

datetime 23  جنوری‬‮  2022

ایران نے ہولوکاسٹ سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کر دی

تہران(این این آئی)ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہولوکاسٹ کی مذمت میں منظور کی جانے والی قرار داد کو مسترد کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے ہولوکاسٹ پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کو مسترد کردیا اور اسے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے قابض کے ذریعے… Continue 23reading ایران نے ہولوکاسٹ سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کر دی

ذرا سی بھی غلطی کی تو ہاتھ کاٹ دیں گے، ایران کی اسرائیل کو میزائل فائر کرکے وارننگ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

ذرا سی بھی غلطی کی تو ہاتھ کاٹ دیں گے، ایران کی اسرائیل کو میزائل فائر کرکے وارننگ

تہران (ن لائن )ایران نے 5 روزہ مشقوں کے دوران متعدد بیلسٹک میزائل فائر کرکے اسرائیل کو وارننگ دے دی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فوجی حکام نے پانچ روزہ فوجی مشقوں کے اختتام پر جمعے کو متعدد بیلسٹک میزائل داغے جانے کو اپنے قدیم دشمن اسرائیل کے لیے انتباہ قرار دیا ہے۔حکام کی… Continue 23reading ذرا سی بھی غلطی کی تو ہاتھ کاٹ دیں گے، ایران کی اسرائیل کو میزائل فائر کرکے وارننگ

روس نے ایران کی مکمل حمایت کر دی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

روس نے ایران کی مکمل حمایت کر دی

ماسکو،مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) شنگھائی تعاون تنظیم میں مستقل رکنیت کے لیے روس نے ایران کی حمایت کر دی ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روسی حکومت شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی مستقل رکنیت کی حمایت کرتی ہے۔سرگئی لاوروف کا مزید… Continue 23reading روس نے ایران کی مکمل حمایت کر دی

ایران کا عالمی پابندی کے اثرات کم کرنے کیلئے ’’کرپٹو کرنسی‘‘کے استعمال پر غور

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

ایران کا عالمی پابندی کے اثرات کم کرنے کیلئے ’’کرپٹو کرنسی‘‘کے استعمال پر غور

تہران (این این آئی)ایرانی پارلیمنٹ کے اقتصادی کمیشن کے ترجمان غلام رضا مرحبا نے کہا ہے کہ ملک پر عالمی پابندیوں کی وجہ سے مسائل پر قابو پانے کیلئے کرپٹو کرنسیوں کو استعمال کیا جاسکتا ہے، ہم کرپٹو کرنسی کے رجحان سے مزید لاتعلق نہیں رہ سکتے۔ایرانی میںمیڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اقتصادی کمیشن… Continue 23reading ایران کا عالمی پابندی کے اثرات کم کرنے کیلئے ’’کرپٹو کرنسی‘‘کے استعمال پر غور

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ طے پاگیا ایران کا دعویٰ

datetime 19  جولائی  2021

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ طے پاگیا ایران کا دعویٰ

تہران (این این آئی)ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا امریکا کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتا طے پاگیا ہے جبکہ امریکا نے ایک روز قبل ہی اس طرح کاکوئی سمجھوتے طے پانے کی تردید کی تھی۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ بہت ہی… Continue 23reading امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ طے پاگیا ایران کا دعویٰ

یورینیم کو 90 فیصد تک افزودہ کر سکتے ہیں، ایران کا دعویٰ

datetime 16  جولائی  2021

یورینیم کو 90 فیصد تک افزودہ کر سکتے ہیں، ایران کا دعویٰ

تہران (این این آئی)ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ یورینیم کو 90 فیصد تک خالص افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو نیوکلیئر ہتھیار کی بنیاد کے لیے ضروری ہے۔عرب نیوز کے مطابق صدر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے ایک اجلاس میں کہا کہ ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن 20 فیصد اور… Continue 23reading یورینیم کو 90 فیصد تک افزودہ کر سکتے ہیں، ایران کا دعویٰ

Page 2 of 55
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 55