جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران کا پاکستان میں ڈالروں میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 8  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کا پاکستان میں ڈالروں میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی (این این آئی) ایران نے پاکستان میں 25ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے ٹریکٹرز،کمبائنڈہارویسٹرس،دیگرزرعی مشینری دینے کی پیشکش کردی۔

تفصیلات کے مطابق مشیرزراعت منظور وسان سے ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی ملاقات ہوئی،

ملاقات ایرانی قونصل جنرل نے بتایا کہ ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹراوردیگرشعبوں میں 25ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔

قونصل جنرل نے ٹریکٹرز، کمبائنڈہارویسٹرس اور دیگرزرعی مشینری دینے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا سیڈ، کولڈ اسٹوریج اور فروٹ دیگر ممالک سے سستی قیمت پر فراہم کریں گے۔

اس موقع پر مشیرزراعت منظوروسان نے کہا کہ صوبے میں کسانوں کی خواہش پر نئی زرعی ٹیکنالوجی متعارف کروانا چاہتے ہیں۔

منظوروسان نے کہا کہ ٹنڈوالہ یار اور حیدرآباد کے بنانا ایران کوایکسپورٹ کرتے ہیں،عمران خان کے دور میں سندھ کے حصے کے پانی پر کٹ لگایا گیا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…