ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا

datetime 21  مئی‬‮  2024

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہاہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی، تاہم امریکا لاجسٹک وجوہات کی بنا پر ایران کی درخواست کو قبول کرنے سے قاصر رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران مدد فراہم… Continue 23reading ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا

ایرانی حکام نے سرکردہ سنی عالم دین مولوی عبدالحمید کو حج پرجانے سے روک دیا

datetime 15  جون‬‮  2023

ایرانی حکام نے سرکردہ سنی عالم دین مولوی عبدالحمید کو حج پرجانے سے روک دیا

تہران(این این آئی)ایران کے سرکردہ سنی عالم دین مولوی عبدالحمید کو حکام نے سفرِحج پر جانے سے روک دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ رواں سال فریض حج ادا کرنے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن ایران کی وزارتِ سراغرساں کی جانب سے انھیں مطلع کیا گیا کہ ان پر حج کے لیے سعودی عرب جانے پر… Continue 23reading ایرانی حکام نے سرکردہ سنی عالم دین مولوی عبدالحمید کو حج پرجانے سے روک دیا

7 سال کی بندش کے بعد ایران کا سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

datetime 5  جون‬‮  2023

7 سال کی بندش کے بعد ایران کا سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

تہران /ریاض (این این آئی)ایران سات سال کی بندش کے بعد چھ جون منگل کوسعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔غیر ملکی میڈیلاکے مطابق ایران اور سفارتی ذرائع کی جانب سے اس اعلان کے بعد مارچ میں چینی ثالثی میں طے پانے والے اعلان کردہ معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوجائے گا۔ سعودی… Continue 23reading 7 سال کی بندش کے بعد ایران کا سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب اور حَیفا کو تباہ کر دینگے، ایرانی صدر کا اعلان

datetime 19  اپریل‬‮  2023

اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب اور حَیفا کو تباہ کر دینگے، ایرانی صدر کا اعلان

تہران(این این آئی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو تل ابیب اور حیفا کو تباہ کر دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے تقریب سے خطاب کے دوران اسرائیل کو خبردار کیا کہ ایران کے خلاف چھوٹی سے… Continue 23reading اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب اور حَیفا کو تباہ کر دینگے، ایرانی صدر کا اعلان

ایران،یوکرین کامسافرطیارہ مار گرانے پر10 فوجی اہلکاروں کو قید کی سزا

datetime 18  اپریل‬‮  2023

ایران،یوکرین کامسافرطیارہ مار گرانے پر10 فوجی اہلکاروں کو قید کی سزا

تہران (این این آئی )ایران کی ایک عدالت نے سنہ 2020 میں تہران کی فضائی حدود میں یوکرین کے مسافرطیارے کو مار گرانے کے واقعے میں ملوث 10 فوجی اہل کاروں کو سزائیں سنائی ہیں۔ان میں ایک اہلکارکو سب سے زیادہ 10 سال قیدکی سزاسنائی گئی ہے۔ایرانی میڈیارپورٹس کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک… Continue 23reading ایران،یوکرین کامسافرطیارہ مار گرانے پر10 فوجی اہلکاروں کو قید کی سزا

ایران روس سے سخوئی ایس یو35 لڑاکا طیارے خریدے گا،معاہدہ طے

datetime 12  مارچ‬‮  2023

ایران روس سے سخوئی ایس یو35 لڑاکا طیارے خریدے گا،معاہدہ طے

تہران(این این آئی )ایران نے روس سے سخوئی ایس یو 35 لڑاکاطیارے خریدکرنے کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پابندیوں کا شکارایران کی فضائیہ کے پاس اس وقت طیاروں کا ایک پرانابیڑاہے اور وہ اپنے جنگی طیاروں کوفضا میں رکھنے کے لیے فاضل پرزہ جات کے حصول میں سخت مشکلات کا… Continue 23reading ایران روس سے سخوئی ایس یو35 لڑاکا طیارے خریدے گا،معاہدہ طے

ایران نے ہندوستان سے چائے ، باسمتی چاول کی درآمد بند کر دی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

ایران نے ہندوستان سے چائے ، باسمتی چاول کی درآمد بند کر دی

تہران(این این آئی)ایران نے گزشتہ ہفتے سے ہندوستان سے چائے اور باسمتی چاول کی درآمد کیلئے نئے معاہدوں پر دستخط کرنا بند کردئیے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے گزشتہ ہفتے سے بھارت سے چائے اور باسمتی چاول کی درآمد کیلئے نئے معاہدوں پر دستخط کرنا بند کردئیے ہیں۔ برآمدات کا سلسلہ یوں… Continue 23reading ایران نے ہندوستان سے چائے ، باسمتی چاول کی درآمد بند کر دی

کشیدگی بڑھ گئی، ایران نے امریکہ کو ورلڈ کپ سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

کشیدگی بڑھ گئی، ایران نے امریکہ کو ورلڈ کپ سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا

تہران(این این آئی)ایرانی فٹ بال ایسوسی ایشن نے احتجاج کیاہے کہ اس کے امریکی ہم منصب نے دو روایتی حریفوں کے درمیان اگلے میچ سے قبل سوشل میڈیا پر ایران کے پرچم کو تبدیل کر دیا ہے، اس بنا پر ایسوسی ایشن نے امریکہ کو ورلڈ کپ سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔دونوں ملکوں میں سیاسی… Continue 23reading کشیدگی بڑھ گئی، ایران نے امریکہ کو ورلڈ کپ سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا

مظاہرے،ایران میں ایک ماہ کے دوران224افراد ہلاک مرنیوالوں میں 29کمسن بھی شامل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

مظاہرے،ایران میں ایک ماہ کے دوران224افراد ہلاک مرنیوالوں میں 29کمسن بھی شامل

تہران (این این آئی)ایران میں سولہ ستمبر سے شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں اب تک 200 سے زائد شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان ہلاک شدگان میں 29 نو عمر اور بچے بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک انسانی حقوق گروپ نے جمعہ کے روز بتائی،یہ احتجاجی… Continue 23reading مظاہرے،ایران میں ایک ماہ کے دوران224افراد ہلاک مرنیوالوں میں 29کمسن بھی شامل

Page 1 of 55
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 55