جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’سچ کا بول بالا ۔۔ جھوٹ کا منہ کالا ‘‘ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش بے نقاب ۔۔ اپنی ہی ایجنسی نے پول کھول دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2017

’’سچ کا بول بالا ۔۔ جھوٹ کا منہ کالا ‘‘ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش بے نقاب ۔۔ اپنی ہی ایجنسی نے پول کھول دیا

نئی دہلی(اسلام آباد) پاکستان میں دہشتگردی کے بھارتی الزامات کا پول کھل گیا، بھارتی ایجنسی نے اڑی حملے کے الزامات کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے اڑی حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات لگائے گئے اور ثبوت کے طور پر دو پاکستانی طالب علموں کو پیش… Continue 23reading ’’سچ کا بول بالا ۔۔ جھوٹ کا منہ کالا ‘‘ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش بے نقاب ۔۔ اپنی ہی ایجنسی نے پول کھول دیا

اڑی حملہ،بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اپنی ہی فوج کوبے نقاب کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

اڑی حملہ،بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اپنی ہی فوج کوبے نقاب کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے ) نے اپنی ہی فوج کوبے نقاب کردیا،پاکستانی طالبعلموں پرلگائے گئے بھارتی الزامات ایک با ر پھر جھوٹے ثابت،بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے اڑی حملے کے الزام میں گرفتار دونوں طالبعلموں کوکلیئرقراردیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تحقیقاتی ادارے (این آئی اے ) نے اپنی ہی فوج کوبے… Continue 23reading اڑی حملہ،بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اپنی ہی فوج کوبے نقاب کردیا

ٓٓآڑی حملہ کی تحقیقات نئے سرے سے شروع،دوپاکستانی طلبابے گناہ نکلے، بھارت نے نیاالزام عائدکردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2017

ٓٓآڑی حملہ کی تحقیقات نئے سرے سے شروع،دوپاکستانی طلبابے گناہ نکلے، بھارت نے نیاالزام عائدکردیا

سرینگر (اے این این ) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے اڑی حملہ کیس میں گرفتار دو پاکستانی طالب علموں کو بے گناہ قرار دے دیا، مظفر آباد کے دو نابالغ طالب علم غلطی سے سرحد عبور کرکے آئے تھے جنہیں اوڑی سرحد پر گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی ”این آئی اے“ نے دونوں… Continue 23reading ٓٓآڑی حملہ کی تحقیقات نئے سرے سے شروع،دوپاکستانی طلبابے گناہ نکلے، بھارت نے نیاالزام عائدکردیا

اڑی حملے کے بعد جب پاکستان اور ہندوستان کے مابین تعلقات بگڑے تو ۔۔۔! بالاخر ماہرہ خان بھی بول پڑیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

اڑی حملے کے بعد جب پاکستان اور ہندوستان کے مابین تعلقات بگڑے تو ۔۔۔! بالاخر ماہرہ خان بھی بول پڑیں

لاہور (این این آئی)سرحد پار مختلف انٹرٹینمنٹ منصوبوں پر کام کر رہے پاکستانی اور ہندوستانی اداکاروں کے لیے ایک تناؤ سے بھرپور ہفتے کے دوران بالآخر ماہرہ خان نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے اس پورے مسئلے پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ پر اپنی ایک پوسٹ میں بن روئے… Continue 23reading اڑی حملے کے بعد جب پاکستان اور ہندوستان کے مابین تعلقات بگڑے تو ۔۔۔! بالاخر ماہرہ خان بھی بول پڑیں

اُڑی حملہ بھارت نے خود کرایا ،کون سے 2فوائد حاصل کرنا چاہتا تھا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

اُڑی حملہ بھارت نے خود کرایا ،کون سے 2فوائد حاصل کرنا چاہتا تھا؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ اڑی حملہ بھارت نے خود کرایا کیونکہ بھارت اس حملے سے 2فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے ، ایک کشمیر کے حالات سے عالمی توجہ ہٹانا اور دوسرا کشمیر میں غیر ملکی مداخلت کا واویلا کرنا چاہتا ہے مگر… Continue 23reading اُڑی حملہ بھارت نے خود کرایا ،کون سے 2فوائد حاصل کرنا چاہتا تھا؟حیرت انگیز انکشافات

اڑی حملہ ،بھارتی جرنیل اپنے افسروں پرشک کرنے لگے ،اہم تبدیلی کردی ،تحقیقات شروع

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

اڑی حملہ ،بھارتی جرنیل اپنے افسروں پرشک کرنے لگے ،اہم تبدیلی کردی ،تحقیقات شروع

سرینگر(مانیڑنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں اڑی سیکٹر میں حملہ خود بھارت کے گلے کی ہڈی بن گیااورموی حکومت کوٹھنڈاکرنے کےلئے بھارتی جرنیلوں نے بھارتی بریگیڈ کمانڈر اوما شنکر کو ہٹا کر انکی جگہ کرنل یشپال کو تعینات کردیا گیا ۔ جبکہ بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اڑی واقعہ میں اندرونی طور پر کچھ غلط… Continue 23reading اڑی حملہ ،بھارتی جرنیل اپنے افسروں پرشک کرنے لگے ،اہم تبدیلی کردی ،تحقیقات شروع

اڑی حملے کے بعد امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے پاکستان سے کیا مطالبہ کیا گیا ؟ پاکستان نے کیا جواب دیا؟جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

اڑی حملے کے بعد امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے پاکستان سے کیا مطالبہ کیا گیا ؟ پاکستان نے کیا جواب دیا؟جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی مقبوضہ جموں اور کشمیر کے علاقے اڑی میں واقع بھارتی فوجی ہیڈکوارٹر پر حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والےبھارتی فوجی نقصان کےبعد پاک بھارت تعلقات میں شدید کشیدگی آ گئی ہے۔ اس واقعہ کے فوراً بعد اس کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا گیا تھا ۔ بھارت کی… Continue 23reading اڑی حملے کے بعد امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے پاکستان سے کیا مطالبہ کیا گیا ؟ پاکستان نے کیا جواب دیا؟جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔! اہم ترین فوجی افسر معطل۔۔۔ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔! اہم ترین فوجی افسر معطل۔۔۔ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی ہر آنے والے نئے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے ۔ بھارت کی الزام تراشیاں بھی جا ری ہیں اور ساتھ ہی ساتھ پاکستانی سرحد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بھی ۔لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنا بھارت کا روز کا معمول بنتا جا رہا ہے ۔ بھارت اپنے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔! اہم ترین فوجی افسر معطل۔۔۔ دھماکہ خیز انکشاف

بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ تمام فضائی اڈوں اور دفاعی تنصیبات کوہائی الرٹ کردیا،اہم کمانڈروں کومختصرہدایات جاری،عالمی دفاعی ماہرین نے صورتحال واضح کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ تمام فضائی اڈوں اور دفاعی تنصیبات کوہائی الرٹ کردیا،اہم کمانڈروں کومختصرہدایات جاری،عالمی دفاعی ماہرین نے صورتحال واضح کردی

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڑی حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کوحملے کی دھمکیاں دیں اوران پرعمل پیراہونے کےلئے کئ اقدامات بھی کئے اوراب بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ تمام فضائی اڈوں اور دفاعی تنصیبات کوہائی الرٹ کردیا ہے۔ بڑے پیمانے پر 4روزہ دفاعی فضائی مشقیں کی جا رہی ہیں۔ ایک مہینے میں دوسری بار… Continue 23reading بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ تمام فضائی اڈوں اور دفاعی تنصیبات کوہائی الرٹ کردیا،اہم کمانڈروں کومختصرہدایات جاری،عالمی دفاعی ماہرین نے صورتحال واضح کردی

Page 1 of 3
1 2 3