منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

مغربی ممالک کا روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت سے کوئی تعلق نہیں،جو بائیڈن

datetime 27  جون‬‮  2023

مغربی ممالک کا روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت سے کوئی تعلق نہیں،جو بائیڈن

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کا روس کے نیم فوجی دستے ویگنر کی بغاوت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وینگر گروپ کی ماسکو کی جانب پیش قدمی روکنے کے بارے میں کوئی نتیجہ اخذ کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ ان… Continue 23reading مغربی ممالک کا روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت سے کوئی تعلق نہیں،جو بائیڈن

بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

datetime 6  مئی‬‮  2023

بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم استحکام سے دوچارکرنے والے افراد کے خلاف پابندیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان میں جاری تشدد ایک المیہ ہے اور یہ… Continue 23reading بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

امریکی صدر جوبائیڈن اور اہلیہ کی آمدن و ٹیکس تفصیلات جاری

datetime 19  اپریل‬‮  2023

امریکی صدر جوبائیڈن اور اہلیہ کی آمدن و ٹیکس تفصیلات جاری

امریکی صدر جوبائیڈن اور اہلیہ کی آمدن و ٹیکس تفصیلات جاری واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات جاری کردی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن کے ٹیکس گوشواروں سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں… Continue 23reading امریکی صدر جوبائیڈن اور اہلیہ کی آمدن و ٹیکس تفصیلات جاری

اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائیگی، امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022

اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائیگی، امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائے گی۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے روس کے یوکرین پر حملے کو روکنے کیلئے امریکا کی طرف سے کسی بھی براہ راست… Continue 23reading اگر نیٹو اور روس کا تصادم ہوا تو تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائیگی، امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کردیا

افغانستان سے اب نہیں تو کب نکلتے؟ جوبائیڈن کا قوم سےخطاب

datetime 23  اگست‬‮  2021

افغانستان سے اب نہیں تو کب نکلتے؟ جوبائیڈن کا قوم سےخطاب

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلا مکمل کر لیا جائے گا۔تاریخ بتائے کہ ان کا افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس سے ٹیلی ویژن خطاب کرتے ہوتے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امید ہے 31 اگست… Continue 23reading افغانستان سے اب نہیں تو کب نکلتے؟ جوبائیڈن کا قوم سےخطاب

امریکی فوج نے افغانستان میں اپنے اہداف حاصل کرلیے ٗ صدرجوبائیڈن

datetime 15  جولائی  2021

امریکی فوج نے افغانستان میں اپنے اہداف حاصل کرلیے ٗ صدرجوبائیڈن

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے اپریل میں اعلان کیا تھا کہ 11 ستمبر تک فوج کا مکمل انخلا ہوگا اور اس وقت امریکا کے 2 ہزار 500 اور نیٹو کے 7 ہزار 500 فوجی موجود تھے اور تاحال اکثر فوجی واپس جا چکے ہیں اور طالبان کی جانب سے پیش قدمی جاری ہے۔افغانستان… Continue 23reading امریکی فوج نے افغانستان میں اپنے اہداف حاصل کرلیے ٗ صدرجوبائیڈن

بائیڈن انتظامیہ میں پاک امریکہ فوجی تعلقات کی تجدید کا امکان نامزد امریکی وزیردفاع کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

بائیڈن انتظامیہ میں پاک امریکہ فوجی تعلقات کی تجدید کا امکان نامزد امریکی وزیردفاع کا اہم بیان سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی ) امریکا کے نامزد دفاعی سربراہ جنرل لائیڈ جے آسٹن نے کہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ پاکستان کو افغانستان کے امن عمل میں ایک ضروری ساتھی کے طور پر دیکھتی ہے اور علاقائی عناصرکو امن عمل خراب کرنے سے روکنے کے لیے کام بھی کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل… Continue 23reading بائیڈن انتظامیہ میں پاک امریکہ فوجی تعلقات کی تجدید کا امکان نامزد امریکی وزیردفاع کا اہم بیان سامنے آگیا

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی 2خواتین وائٹ ہائوس ٹیم میں شامل

datetime 20  جنوری‬‮  2021

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی 2خواتین وائٹ ہائوس ٹیم میں شامل

اسلام آباد، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے بھارتی زیرقبضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کو اپنی وائٹ ہاوس ٹیم میں شامل کرلیا۔روزنامہ نوائے وقت میں جاوید صدیق کی شائع خبر کے مطابق سمیرا فاضلی کو صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہائوس کی قومی معاشی کونسل میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی 2خواتین وائٹ ہائوس ٹیم میں شامل

وزیراعظم کی نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارک باد عمران خان نے اہم پیغام بھی جاری کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعظم کی نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارک باد عمران خان نے اہم پیغام بھی جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر نومنتخب صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس کو مبارک باد پیش کی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ نومنتخب امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے جمہوریت پر عالمی سربراہ کانفرنس کے منتظر ہیں اور… Continue 23reading وزیراعظم کی نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارک باد عمران خان نے اہم پیغام بھی جاری کر دیا