ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا اور سندھ کی اسمبلیاں توڑی گئیں تو کیا کریں گے؟ وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپوزیشن جماعتوں کو انتباہ کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

خیبرپختونخوا اور سندھ کی اسمبلیاں توڑی گئیں تو کیا کریں گے؟ وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپوزیشن جماعتوں کو انتباہ کردیا

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ لاہور اے پی سی حکومت کو بلیک میل اور جمہوریت پر شب خون مارنے کا حربہ ہے ٗکے پی کے اور سندھ کی اسمبلیاں توڑ بھی دی جائیں تو جمہوریت کا سفر جاری رہے گا ٗاب فیصلے عوام کی عدالت میں ہوں گے… Continue 23reading خیبرپختونخوا اور سندھ کی اسمبلیاں توڑی گئیں تو کیا کریں گے؟ وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپوزیشن جماعتوں کو انتباہ کردیا

گیندیں کرانے والا وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

گیندیں کرانے والا وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے

نورکوٹ (آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ انشاء اللہ جولائی 2018میں انشا اللہ عوام کی طاقت سے پھر مسلم لیگ ن کی حکومت آئے گی عمران خان سے تو یونین کونسل کا چیئرمین سیاست میں زیادہ تجربہ رکھتا ہے گیندیں کرانے والا وزیراعظم کے خواب دیکھ رہا ہے جو کہ… Continue 23reading گیندیں کرانے والا وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے

دہشت گرد کسی مذہب کے دشمن نہیں، انسانیت کے دشمن ہیں ٗوزیر داخلہ احسن اقبال

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

دہشت گرد کسی مذہب کے دشمن نہیں، انسانیت کے دشمن ہیں ٗوزیر داخلہ احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دہشت گرد کسی مذہب کے دشمن نہیں، انسانیت کے دشمن ہیں،فرار دہشت گرد مغربی سرحد سے دوبارہ ملک میں داخل ہوکر دہشت گردی کررہے ہیں،ابھی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔وزیر داخلہ نے وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف کے ساتھ کوئٹہ… Continue 23reading دہشت گرد کسی مذہب کے دشمن نہیں، انسانیت کے دشمن ہیں ٗوزیر داخلہ احسن اقبال

بھارت سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے کتنے کروڑ ڈالر خرچ کر رہا ہے؟ بھارتی جاسوس کا اعتراف

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

بھارت سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے کتنے کروڑ ڈالر خرچ کر رہا ہے؟ بھارتی جاسوس کا اعتراف

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی وہ این آر او نہیں کیا جو پیپلز پارٹی نے کیا تاہم پارلیمنٹ کی مدت مکمل ہونے پر دوسرا سنگ میل عبور کریں گے، بھارت سی پیک کو ناکام بنا نے کیلئے کروڑوں ڈالر خرچ کررہا ہے ،2013 میں دہشت گردی… Continue 23reading بھارت سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے کتنے کروڑ ڈالر خرچ کر رہا ہے؟ بھارتی جاسوس کا اعتراف

ہم نے کبھی این آر او نہیں کیا جو پیپلز پارٹی نے کیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

ہم نے کبھی این آر او نہیں کیا جو پیپلز پارٹی نے کیا

کوئٹہ(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ سیاسی استحکام ملکی ترقی کے لئے آکسیجن کی طرح ضروری ہے، طاہر القادری اور اپوزیشن اے پی سی کو دھرنے کے بجائے قومی یکجہتی کی اے پی سی بنائیں ہم نے کبھی وہ این آر او نہیں کیا جو پیپلز پارٹی نے کیا تاہم پارلیمنٹ… Continue 23reading ہم نے کبھی این آر او نہیں کیا جو پیپلز پارٹی نے کیا

پاکستان کی مغربی سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان اور چین نے مل کربڑا فیصلہ کرلیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کی مغربی سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان اور چین نے مل کربڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ سی پیک کے منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مضبوط ہونگے ، پچھلے تین سالوں میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کے پیچھے سی پیک کا اہم کردار ہے ، منصوبے کیخلاف ہونیوالی سازشوں کو ناکام بنائینگے ،مغربی سرحد کو… Continue 23reading پاکستان کی مغربی سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان اور چین نے مل کربڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان مشترکہ خوشحالی کے لئے علاقائی روابط کے نصب العین پر یقین رکھتا ہے ٗ احسن اقبال

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

پاکستان مشترکہ خوشحالی کے لئے علاقائی روابط کے نصب العین پر یقین رکھتا ہے ٗ احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مشترکہ خوشحالی کے لئے علاقائی روابط کے نصب العین پر یقین رکھتا ہے، پاکستان جنوبی ایشیا چین اور وسطی و مغربی ایشیا کا سنگم ہے جو ایک بڑے اقتصادی زون میں تین ارب لوگوں کو باہم… Continue 23reading پاکستان مشترکہ خوشحالی کے لئے علاقائی روابط کے نصب العین پر یقین رکھتا ہے ٗ احسن اقبال

عوام نے(ن)لیگ کو پانچ سال کیلئے منتخب کیا، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،وزیرداخلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

عوام نے(ن)لیگ کو پانچ سال کیلئے منتخب کیا، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،وزیرداخلہ

جدہ(سی پی پی )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کہیں جانیوالی نہیں ،(ن)لیگ کو عوام نے پانچ سال کیلئے منتخب کیا ، ہم اپنی آئینی مدت پوری کریں گے ،مدت پوری ہونے کے60روز کے اندر انتخابات ہو جائینگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد جدہ میں میڈیا… Continue 23reading عوام نے(ن)لیگ کو پانچ سال کیلئے منتخب کیا، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،وزیرداخلہ

عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف مقدمے کا فیصلہ،مجھے سب یاد ہے ، ریحام خان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف مقدمے کا فیصلہ،مجھے سب یاد ہے ، ریحام خان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف حنیف عباسی کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سب یاد ہے ٗ پیشگوئی دو سال قبل کی تھی ۔عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے… Continue 23reading عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف مقدمے کا فیصلہ،مجھے سب یاد ہے ، ریحام خان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

Page 49 of 62
1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 62