بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سندھ میں سستے آٹے کے اسٹال سے ڈاکو 20 تھیلے آٹا چھین کر لے گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2023

سندھ میں سستے آٹے کے اسٹال سے ڈاکو 20 تھیلے آٹا چھین کر لے گئے

سکھر(این این آئی)سندھ کے شہر سکھر میں سستے آٹے کے اسٹالز پر دو روز میں دو ڈکیتیاں ہو گئیں۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وشن داس کے مطابق پبلک اسکول کے قریب آٹے کے عارضی اسٹال پر 2 روز میں دوسری ڈکیتی ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایک واردات میں 3 ڈاکو آٹے کے اسٹال سے 45 ہزار… Continue 23reading سندھ میں سستے آٹے کے اسٹال سے ڈاکو 20 تھیلے آٹا چھین کر لے گئے

صرف ایک سال میں آٹا فی کلو 70 روپے تک مہنگا ہوا ،حکومتی ادارے کا اعتراف

datetime 2  جنوری‬‮  2023

صرف ایک سال میں آٹا فی کلو 70 روپے تک مہنگا ہوا ،حکومتی ادارے کا اعتراف

اسلام آباد (آئی این پی ) ادارہ شماریات کی جانب سے کہا گیا کہ صرف ایک سال میں آٹا فی کلو 70 تک مہنگا ہوا ، پشاور میں آٹے کا 20کاتھیلا سب سے زیادہ 1400روپے تک مہنگا ہو ا۔ سال بھر کے شہری پورے پاکستان میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے ،بنوں… Continue 23reading صرف ایک سال میں آٹا فی کلو 70 روپے تک مہنگا ہوا ،حکومتی ادارے کا اعتراف

آٹا مزید مہنگا، عوام کا غصہ بڑھنے لگا، حکومت اوروزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2023

آٹا مزید مہنگا، عوام کا غصہ بڑھنے لگا، حکومت اوروزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سمبڑیال(آ ن لائن)تحصیل انتظامیہ کی مہنگائی کے خلاف مہم ناکام،سمبڑیال وگردونواح میں مہنگائی کی”غریب مار“بدترین لہر نے عوام کی زندگی عذاب بنادی، آٹے کا 20 کلو کاتھیلا2600 روپے، فائن آٹا 2800روپے پہنچ گیا، سرکاری سستا آٹا نہ ہونے کے برابر،چکن، چھوٹا بڑا گوشت، سبزیوں، پھلوں سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بھی من مانے ہوش… Continue 23reading آٹا مزید مہنگا، عوام کا غصہ بڑھنے لگا، حکومت اوروزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

صوبائی حکومت آٹے کے بحران پر قابو پانے میں ناکام،سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب، بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

صوبائی حکومت آٹے کے بحران پر قابو پانے میں ناکام،سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب، بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت صوبے میں آٹے کے بحران پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی، سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب جبکہ اوپن مارکیٹ میں 15 کلو کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا۔فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے سرکاری گندم کا کوٹا بڑھانے کا مطالبہ کر… Continue 23reading صوبائی حکومت آٹے کے بحران پر قابو پانے میں ناکام،سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب، بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

20کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار 500روپے تک پہنچ گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

20کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار 500روپے تک پہنچ گیا

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان میں 20کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار 500روپے تک پہنچ گیا،نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں آٹا فی کلو 125سے 130 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جب کہ 50کلو آٹے کا تھیلا 6ہزار سے ساڑھے چھ ہزار روپے تک میں فروخت ہونے لگا ہے،کوئٹہ میں آٹا مزید مہنگا ہونے کی… Continue 23reading 20کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار 500روپے تک پہنچ گیا

آٹے کا بحران سنگین، 100کلو والی بوری 12 ہزار کی ہو گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

آٹے کا بحران سنگین، 100کلو والی بوری 12 ہزار کی ہو گئی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آٹے کی قلت کے باعث بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی ، آٹے کی 100 کلو والی بوری 12 ہزار روپے کی فروخت ہو نے لگی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے بالائی علاقوں میں 100کلو گرام آٹے کی بوری پر 1500 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا… Continue 23reading آٹے کا بحران سنگین، 100کلو والی بوری 12 ہزار کی ہو گئی

آٹےکی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

آٹےکی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چکی آٹے کی قیمت 130 روپے کلو کردی گئی جس سے ملکی تاریخ کے آٹے کی قیمتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے چکی آٹا گزشتہ ہفتے 120 روپے کلو چکی مالکان فروخت کر رہے تھے لیکن گزشتہ روز چکی آٹے کیلئے استعمال ہونے والی گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 5200… Continue 23reading آٹےکی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے ، گندم کے ریٹ 3500 روپے سے کم ہو کر ساڑھے 31سو روپے فی من تک گر گئے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں پرائیویٹ15کلو آٹے تھیلے کے ایکس ملز ریٹ 1480روپے سے1520روپے تک کر دیئے گئے ہیں… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

ماہر معاشیات نے نومبر تک آٹا 200روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

ماہر معاشیات نے نومبر تک آٹا 200روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی، اسلام آباد(این این آئی) ماہر معاشیات ڈاکٹراشفاق حسن نے نومبر تک آٹا 200روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ماہرمعاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے چیزوں کوجان بوجھ کرخراب کیاگیا، پاکستان کے حالات جان بوجھ کرخراب کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ روپے… Continue 23reading ماہر معاشیات نے نومبر تک آٹا 200روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا

Page 2 of 5
1 2 3 4 5