پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

صوبائی حکومت آٹے کے بحران پر قابو پانے میں ناکام،سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب، بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت صوبے میں آٹے کے بحران پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی، سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب جبکہ اوپن مارکیٹ میں 15 کلو کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا۔فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے سرکاری گندم کا کوٹا بڑھانے کا مطالبہ کر دیا جبکہ مشکلات میں گِھرے شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری آٹا تو دستیاب ہی نہیں جبکہ اوپن مارکیٹ کا ریٹ دسترس سے باہر ہے۔پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب مِلوں کو ضرورت کے مطابق گندم کا اجرا نہیں کر رہا جس کی وجہ سے مارکیٹ میں آٹے کی قِلت ہے۔ حکومت نے ضرورت کے مطابق گندم کا اجرا نہ کیا تو بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…