بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

آٹےکی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چکی آٹے کی قیمت 130 روپے کلو کردی گئی جس سے ملکی تاریخ کے آٹے کی قیمتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے چکی آٹا گزشتہ ہفتے 120 روپے کلو چکی مالکان فروخت کر رہے تھے لیکن گزشتہ روز چکی آٹے کیلئے استعمال ہونے والی گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 5200 روپے فی پچاس کلو توڑے سے تجاوز کر گئی۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق اس بارے میں جب چکی مالکان یونین کے سینئر ایگزیکٹو ممبر چوہدری حامد صدیق سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ اوپن مارکیٹ میں سرکاری آٹے کیلئے جو کوٹہ حکومت پنجاب دیتی ہے وہ 18600 ٹن یومیہ ہے اور اس کی قیمت تین ہزار روپے فی چالیس کلو گرام ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…