ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹرول اور ڈالر کے بعد آٹا بھی سستا ہو گیا

datetime 1  جون‬‮  2023

پٹرول اور ڈالر کے بعد آٹا بھی سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) لاہور میں چکی آٹا کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کمی کردی گئی۔چکی آٹے کی فی کلو قیمت 150 روپے مقرر کی گئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی گندم کی فی من قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 4300 روپے مقرر… Continue 23reading پٹرول اور ڈالر کے بعد آٹا بھی سستا ہو گیا

آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان

datetime 4  مئی‬‮  2023

آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے فلور ملوں کی گندم کی پکڑ دھکڑ اور گندم کی اوپن مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے باعث تیس سے چالیس فیصد فلورملز بند ہوچکی ہیں ، اگر گندم کی ترسیل آسان نہ کی گئی تو فلورملز انڈسٹری… Continue 23reading آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان

پاکستان میں آٹا غریب کی پہنچ سے باہر کیوں؟

datetime 4  مئی‬‮  2023

پاکستان میں آٹا غریب کی پہنچ سے باہر کیوں؟

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان میں ایک بار پھر گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں روز بروز بڑھ رہی ہیں اور اس سے لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں آٹے کی قیمت میں تقریباً تین… Continue 23reading پاکستان میں آٹا غریب کی پہنچ سے باہر کیوں؟

ڈیرہ اسمعٰیل خان: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران شہری ‘ہیٹ اسٹروک’ کے سبب انتقال کر گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

ڈیرہ اسمعٰیل خان: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران شہری ‘ہیٹ اسٹروک’ کے سبب انتقال کر گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسمعٰیل خان کے بیساکھی گراؤنڈ میں قائم ایک ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر مفت آٹے کی تقسیم کے دوران وقاص نامی ایک شہری ہیٹ اسٹروک کے سبب انتقال کرگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ظفر آباد کالونی میں رہائش پذیر متوفی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ان کے بیٹے کی… Continue 23reading ڈیرہ اسمعٰیل خان: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران شہری ‘ہیٹ اسٹروک’ کے سبب انتقال کر گیا

پنجاب میں آٹا لازمی انسانی ضرورت قرار دے کر نیا قانون منظور

datetime 11  فروری‬‮  2023

پنجاب میں آٹا لازمی انسانی ضرورت قرار دے کر نیا قانون منظور

لاہور (آئی این پی ) آٹے کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کو قید اور ان پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا، جس میں نئے قانون کی منظوری دی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ آٹے کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور… Continue 23reading پنجاب میں آٹا لازمی انسانی ضرورت قرار دے کر نیا قانون منظور

معمولی کمی کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

datetime 14  جنوری‬‮  2023

معمولی کمی کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

لاہور( این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں دو روز کمی کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 16روپے اضافے سے501روپے، زندہ برائلرمر غی کی قیمت 11روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی… Continue 23reading معمولی کمی کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

آٹے کی قلت کم ہوتے ہی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں

datetime 14  جنوری‬‮  2023

آٹے کی قلت کم ہوتے ہی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹا 15 روپے فی کلو سستا ہوگیا، آٹے کے 15 کلو تھیلے کی قیمت 225 سے 230 روپے تک کمی ہوگئی۔اسلام آباد میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 2280 روپے سے کم ہوکر… Continue 23reading آٹے کی قلت کم ہوتے ہی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں

ٹھٹھرتی سردی میں آٹے کی لائن میں لگا شخص جاں بحق

datetime 12  جنوری‬‮  2023

ٹھٹھرتی سردی میں آٹے کی لائن میں لگا شخص جاں بحق

خانیوال(این این آئی)دو وقت روٹی کے لئے ٹھٹھرتی سردی میں آٹے کی لائن میں لگا شخص جان کی بازی ہار گیا۔یہ افسوسناک واقعہ خانیوال کے علاقے سرائے سِدھو میں شریف کریانہ سٹور کے آٹا سٹال پر پیش آیا جس میں نواحی علاقے محسن شاہ کا رہائشی سرفراز ولد اللہ دتہ آٹے کے حصول کے لئے… Continue 23reading ٹھٹھرتی سردی میں آٹے کی لائن میں لگا شخص جاں بحق

آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی

datetime 12  جنوری‬‮  2023

آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی

لاہور( این این آئی ، مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 33روپے کمی سے471روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 22روپے کمی سے314روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی… Continue 23reading آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی

Page 1 of 5
1 2 3 4 5