چینی کے بعد آٹا بحران نے سر اٹھانا شروع کردیا

31  مارچ‬‮  2021

چینی کے بعد آٹا بحران نے سر اٹھانا شروع کردیا

لاہور، کراچی (آن لائن، این این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چینی بحران کے بعد آٹے کے بحران نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں 10 کلو اور 20 کلو آٹے کا تھیلا نایاب ہو کر رہ گیا ہے۔ اس سلسلے میں فلور ملز مالکان… Continue 23reading چینی کے بعد آٹا بحران نے سر اٹھانا شروع کردیا

غریب طبقہ کیلئے سرکاری سستے آٹے کی دستیابی خواب بن گئی، آٹا سرعام مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

18  فروری‬‮  2021

غریب طبقہ کیلئے سرکاری سستے آٹے کی دستیابی خواب بن گئی، آٹا سرعام مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

سمبڑیال( آن لائن) غریب متوسط طبقہ کیلئے سمبڑیال شہر و گردونواح میں سرکاری سستے آٹے کی دستیابی’’ خواب‘‘ بن کر رہ گئی ، سہولت بازار بند کیے جانے کے بعد 1ماہ گزرنے کے باوجود سرکاری سطح پر سستا آٹا سیل پوائنٹ قائم نہ کیا جاسکا ، شہری سستے آٹے کے حصول کیلئے دربدر خوار جبکہ… Continue 23reading غریب طبقہ کیلئے سرکاری سستے آٹے کی دستیابی خواب بن گئی، آٹا سرعام مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

رمضان المبارک میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہونے کا خطرہ

13  فروری‬‮  2021

رمضان المبارک میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہونے کا خطرہ

لاہور، کراچی (آن لائن، این این آئی ) لاہور سمیت صوبے بھر میں واقع فلور ملز مالکان نے آئندہ رمضان المبارک میں آٹے کی قلت پیدا ہونے کے حوالے سے خبر دار کردیا ہے۔ فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت فلور ملو کو 27 ہزار میٹرک ٹن گندم فراہم کر رہی تھی… Continue 23reading رمضان المبارک میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہونے کا خطرہ

حکومت 20 کلو آٹے کے تھیلے پر کتنے روپے کی سبسڈی دینے لگی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

6  جنوری‬‮  2021

حکومت 20 کلو آٹے کے تھیلے پر کتنے روپے کی سبسڈی دینے لگی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت یوٹیلیٹی سٹورز پر 20کلو آٹے کے تھیلے پر560روپے سبسڈی دینے لگی۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے دونوں ملکوں کی حکومتوں کے درمیان دوطرفہ معاہدے کے تحت ڈیڑھ لاکھ ٹن سے زائد روسی گندم 285سے 290ڈالر فی ٹن خریدی۔ یہ روسی گندم پاکستان پہنچ… Continue 23reading حکومت 20 کلو آٹے کے تھیلے پر کتنے روپے کی سبسڈی دینے لگی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

آٹے کی قیمت پھر بڑھ گئی 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

24  دسمبر‬‮  2020

آٹے کی قیمت پھر بڑھ گئی 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

پشاور( آن لائن ) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے۔پشاور میں 20 کلو کے آٹے کے تھیلا کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 200 سے 250 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 1050 سے بڑھ کر… Continue 23reading آٹے کی قیمت پھر بڑھ گئی 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس لینے کا اثر چکیوں پر آٹا مزیدمہنگا، یوٹیلیٹی سٹورز اور بازاروں سے تھیلے غائب

17  ستمبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس لینے کا اثر چکیوں پر آٹا مزیدمہنگا، یوٹیلیٹی سٹورز اور بازاروں سے تھیلے غائب

لاہور (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کی قلت شدت اختیار کرگئی ہے۔ جس کے نتیجے میں شہر کے عام بازاروں اور یوٹیلیٹی سٹورز پر 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے غائب ہوگئے ہیں۔ آٹے کے بحران کی وجہ سے شہر میں واقعہ تمام آٹا چکیوں نے بھی آٹے کی فی کلو قیمت… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس لینے کا اثر چکیوں پر آٹا مزیدمہنگا، یوٹیلیٹی سٹورز اور بازاروں سے تھیلے غائب

آٹامزید مہنگا، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ 1800فی من ملنے والی گندم بھی 2300روپے میں فروخت ہونے لگی

22  اگست‬‮  2020

آٹامزید مہنگا، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ 1800فی من ملنے والی گندم بھی 2300روپے میں فروخت ہونے لگی

لاہور( آن لائن ) لاہور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 4 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔لاہور میں چکی اونر ایسوسی ایشن نے چکی آٹا کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے فی کلو آٹا 72 سے 76 روپے کر دیا۔چکی اونرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اگر گندم کی قیمت کم نہ… Continue 23reading آٹامزید مہنگا، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ 1800فی من ملنے والی گندم بھی 2300روپے میں فروخت ہونے لگی

حکومت گراں فروشوں اور منافع خوروں پر قابو پانے میں ناکام، آٹے کی انتہائی مہنگے داموں فروخت جاری، عوام رُل گئے

7  فروری‬‮  2020

حکومت گراں فروشوں اور منافع خوروں پر قابو پانے میں ناکام، آٹے کی انتہائی مہنگے داموں فروخت جاری، عوام رُل گئے

حیدرآباد(این این آئی) حیدرآباد کی آٹا چکیوں پر 5 کلو آٹا290روپے میں فروخت کیاجارہاہے، ضلعی حکومت اور انتظامیہ آٹاچکی مالکان کی گراں فروشی‘ منافع خوری پر قابو پانے میں قطعی طور پر نام کام ہے۔حکومت سندھ اور ضلعی انتظامیہ نے آٹا فی کلو43روپے کا نرخ مقرر کیا ہے لیکن مختلف وجوہ کی بناء پر آٹا… Continue 23reading حکومت گراں فروشوں اور منافع خوروں پر قابو پانے میں ناکام، آٹے کی انتہائی مہنگے داموں فروخت جاری، عوام رُل گئے