جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

صرف ایک سال میں آٹا فی کلو 70 روپے تک مہنگا ہوا ،حکومتی ادارے کا اعتراف

datetime 2  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) ادارہ شماریات کی جانب سے کہا گیا کہ صرف ایک سال میں آٹا فی کلو 70 تک مہنگا ہوا ، پشاور میں آٹے کا 20کاتھیلا سب سے زیادہ 1400روپے تک مہنگا ہو ا۔ سال بھر کے شہری پورے پاکستان میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے ،بنوں میں آٹے کی 20کلو تھیلے کی قیمت 1300روپے تک بڑھی ۔

حیدر آباد اور کوئٹہ میں آٹے کا تھیلا 1160روپے تک مہنگا ہوا ، کراچی اور سکھر میں آٹے کا 20کلو کا تھیلا 1100روپے تک مہنگا ہوا ، ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال میں لاڑکانہ میں آٹے کا 20کلو کا تھیلے کی قیمت میں 1040تک بڑھی ، اسی عرصے میں خضدار میں آٹے کا 20کا تھیلا 1000روپے تک مہنگا ہوا ۔ اسلام آباد اور پنجاب کے بڑے شہروں میں آٹے کا تھیلا 195روپے تک مہنگا ہوا ، پشاور میں آٹے کا تھیلا 1100سے بڑھ کر 2400روپے ہوگیا ، حیدر آباد میں آٹے کا 20کلو کا تھیلا 1440سے 2600روپے تک ہوگیا ، کوئٹہ میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1400سے 2560روپے تک پہنچ گئی ، کراچی میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1500سے 2600روپے تک ہوگئی ، سکھر میں آٹے کا تھیلا 1300سے بڑھ کر 2400تک ہوگیا ، لاڑکانہ میں آٹے کا تھیلا 1360سے بڑھ کر 2400روپے تک پہنچ گیا ، خضدار میں آتے کے تھیلے کی قیمت 1400سے 2400روپے تک پہنچ گئی ، اسلام آباد میں آٹے کا تھیلا 1100سے بڑھ کر 1295روپے تک پہنچ گیا ، پنجاب میں آٹے کی تھیلے کی قیمت 1100سے 1295روپے پہنچ گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…