ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان

datetime 29  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے،پاکستان کو اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن تک آئی ایم ایف کی جانب سے باضابطہ اعلان متوقع ہے ۔پاکستان کے لیے آئی… Continue 23reading آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان

پاکستان کب کب آئی ایم ایف کے پاس گیا اور کتنا قرض حاصل کیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 28  جون‬‮  2023

پاکستان کب کب آئی ایم ایف کے پاس گیا اور کتنا قرض حاصل کیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے نویں جائزے کی قسط ملنے کی قوی امید ہے، جسکے بعد 30 جون کو آئی ایم ایف کا یہ پروگرام دسویں اور گیارویں جائزے کو مکمل کئے بغیر ختم ہو… Continue 23reading پاکستان کب کب آئی ایم ایف کے پاس گیا اور کتنا قرض حاصل کیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرکی بیرونی فنانسنگ پر نرمی کی درخواست کردی

datetime 26  جون‬‮  2023

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرکی بیرونی فنانسنگ پر نرمی کی درخواست کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے لیے پرامید ہے۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق ایم ای ایف پی کی منظوری کے فوری بعد اسٹاف لیول معاہدہ اور بورڈ اجلاس ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے 6 ارب ڈالرکی بیرونی فنانسنگ پر آئی ایم… Continue 23reading پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرکی بیرونی فنانسنگ پر نرمی کی درخواست کردی

آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے،جلد باضابطہ اعلان متوقع

datetime 24  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے،جلد باضابطہ اعلان متوقع

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی کامیاب کوششوں کے باعث بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان قرض بحالی پروگرام کیلیے حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف کے درمیان پیرس میں ملاقات سے بریک تھرو ہوا، پروگرام بحالی کی راہ… Continue 23reading آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے،جلد باضابطہ اعلان متوقع

معاہدہ نہ ہونے کے باوجود بجٹ تخمینے میں آئی ایم ایف قرض کے تقریباً 2.4 ارب ڈالر شامل

datetime 9  جون‬‮  2023

معاہدہ نہ ہونے کے باوجود بجٹ تخمینے میں آئی ایم ایف قرض کے تقریباً 2.4 ارب ڈالر شامل

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے کے باوجود بجٹ تخمینے میں آئی ایم ایف قرض کے تقریباً 2.4 ارب ڈالر شامل کرلیے۔جمعہ کو بجٹ دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف سے بجٹ سازی کیلئے 969 ارب روپے کا قرضہ حاصل کیا جائے گا،یہ رقم… Continue 23reading معاہدہ نہ ہونے کے باوجود بجٹ تخمینے میں آئی ایم ایف قرض کے تقریباً 2.4 ارب ڈالر شامل

پاکستان کو بجٹ سمیت 3 معاملات پر فنڈ کو مطمئن کرنا ہو گا، آئی ایم ایف کے عہدیدار کا دعویٰ

datetime 8  جون‬‮  2023

پاکستان کو بجٹ سمیت 3 معاملات پر فنڈ کو مطمئن کرنا ہو گا، آئی ایم ایف کے عہدیدار کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے عہدیدار ایستھر پیریز روئیز نے کہا ہے کہ اس سے قبل کہ پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام رواں ماہ ختم ہوجائے (جس میں تقریباً 2 ارب 50 کروڑ ڈالر ابھی جاری ہونا باقی ہیں) پاکستان کو 9 جون کو پیش کیے جانے والے… Continue 23reading پاکستان کو بجٹ سمیت 3 معاملات پر فنڈ کو مطمئن کرنا ہو گا، آئی ایم ایف کے عہدیدار کا دعویٰ

حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا

datetime 1  جون‬‮  2023

حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجٹ کے فوراً بعد اگلے پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنیکا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ موجودہ پروگرام 30… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستان کا آئی ایم ایف قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا خدشہ

datetime 31  مئی‬‮  2023

پاکستان کا آئی ایم ایف قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ہی ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نویں اقتصادی جائزے کے بعد آئی ایم ایف سے پاکستان کا معاہدہ ختم ہو جائے گا، بجٹ تجاویز پر آئی ایم ایف کے… Continue 23reading پاکستان کا آئی ایم ایف قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا خدشہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور یقین دہانی مانگ لی

datetime 13  مئی‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور یقین دہانی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان سٹاف لیول معاہدے سے پہلے آئی ایم ایف نے نئے مطالبات سامنے رکھ دیئے۔ پاکستانی حکام کو آئی ایم ایف کو 2023تک 8ارب ڈالر قرضوں کی واپسی کے انتظامات پر مطمئن کرنا ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق مئی اور جون 2023 کے دوران پاکستان… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور یقین دہانی مانگ لی

Page 1 of 19
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 19