تمام شرائط قبول، آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا گیا

6  فروری‬‮  2023

تمام شرائط قبول، آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات تقریباً طے پا گئے ہیں، پاکستان نے تقریباً تمام شرائط قبول کرکے آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا ہے، پاکستان کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مذاکرات میں… Continue 23reading تمام شرائط قبول، آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا گیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کے دو پاور پلانٹس اور سٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا

6  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پاکستان کے دو پاور پلانٹس اور سٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کے دو پاور پلانٹس اور سٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف نے اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے دوران دو پاور پلانٹس اور سٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے نجکاری کا پلان مانگ لیاہے۔آئی ایم… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کے دو پاور پلانٹس اور سٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا

حکومت نے آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

4  فروری‬‮  2023

حکومت نے آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی اقتصادی ٹیم کے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن سے تفصیلی مذاکرات میں کئی امور پر پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان نے آئی ایم ایف کو تین سو ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرا دی ہے، آئی ایم ایف نے عمران خان سے معاہدے پر… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی

4  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی ہے جس کے باعث سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے معاشی اصلاحات میں تاخیر، قرضوں، مہنگائی میں اضافہ، زرمبادلہ ذخائرمیں کمی کو پاکستانی معیشت کے لیے خطرہ… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد شروع

3  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد شروع

لاہور(این این آئی) عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کی شرط کو پورا کرتے ہوئے گریڈ 17سے22تک کے سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17سے22تک کے تمام افسران کو اندرون اور بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنا ہوں… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد شروع

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے

2  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا پھر مطالبہ کر دیا، بینک اکاؤنٹس کھولنے کے لئے 17 سے 22 گریڈ کے افسران کو تمام معلومات دینا ہوں گی۔عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات تیسرے وز بھی جاری رہے جس دور ان آئی ایم ایف… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے

آئی ایم ایف کا بجلی کی حکومتی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر عدم اعتماد، بڑا مطالبہ کر دیا

2  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف کا بجلی کی حکومتی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر عدم اعتماد، بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے بجلی کی حکومتی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر عدم اعتماد کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی ایم کی ٹیم کے ساتھ تکنیکی مذاکرات تیسرے روز بھی جاری رہے،جمعہ سے پالیسی سطح کے مزاکرات کا آغاز ہو گا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق آئی ایم ایف کے ڈسکوز… Continue 23reading آئی ایم ایف کا بجلی کی حکومتی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر عدم اعتماد، بڑا مطالبہ کر دیا

سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے رکھے جائیں آئی ایم ایف نے شرط رکھ دی

2  فروری‬‮  2023

سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے رکھے جائیں آئی ایم ایف نے شرط رکھ دی

آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا پھر مطالبہ کر دیا۔بینک اکاؤنٹس کھولنے کیلئے تمام معلومات دینا ہوں گی اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا پھر مطالبہ کر دیا، بینک اکاؤنٹس کھولنے کے لئے 17 سے 22 گریڈ کے افسران کو تمام… Continue 23reading سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے رکھے جائیں آئی ایم ایف نے شرط رکھ دی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا

26  جنوری‬‮  2023

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف 9ویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کریں گے۔ آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز روئز نے تصدیق کردی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا مشن 31جنوری کو پاکستان… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا