آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں تاخیر سے بجٹ سازی کاعمل متاثر ہونے کا خدشہ

8  مئی‬‮  2023

آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں تاخیر سے بجٹ سازی کاعمل متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان قرض پروگرام تاحال تاخیرکا شکار ہے جس کے باعث بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونیکا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے تاہم آئی ایم ایف کے17 مئی تک اجلاس میں پاکستان… Continue 23reading آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں تاخیر سے بجٹ سازی کاعمل متاثر ہونے کا خدشہ

نویں جائزے کی تکمیل کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں، آئی ایم ایف

6  مئی‬‮  2023

نویں جائزے کی تکمیل کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف نے کہا ہے کہ بیل آٹ پیکج کے پیش نظر نویں جائزے کی تکمیل کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے بیان میں کہا کہ نویں… Continue 23reading نویں جائزے کی تکمیل کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

4  مئی‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے ایک بار پھر پاکستان پر شرح سود میں اضافے پر زور دیتے ہوئے معاشی شرح نمو اور مہنگائی کی شرح سے متعلق تخمینے جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے مڈل ایسٹ اور سینٹرل ایشیا کی علاقائی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان

30  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی اورسست معاشی سرگرمیوں کا سامنا ہے،وزارت خزانہ نے آئندہ چند مہینوں میں مہنگائی مزید اضافے کیساتھ اڑتیس فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ظاہرکردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کرنے کیلئے نئے بجٹ میں دکانداروں سے ٹیکس وصولی کا پلان بھی تیارکرلیا… Continue 23reading آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان

آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ، بڑی پیشرفت

13  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ، بڑی پیشرفت

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کیساتھ جلد سٹاف لیول معاہدے کی یقین دہانی کرادی ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک اوراہم ورچوئل اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی قیادت وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کی جبکہ وزارت خزانہ، اقتصادی امورکے سیکرٹریزاورگورنراسٹیٹ بینک واشنگٹن سے اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس کے… Continue 23reading آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ، بڑی پیشرفت

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے، آئی ایم ایف

12  اپریل‬‮  2023

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیولنک پر آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کی۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ڈائریکٹرمشرق وسطی اور وسطی… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کی پیش گوئی کردی

12  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے اگلے سال پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کی پیش گوئی کر دی۔آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آٹ لک رپورٹ جاری کردی، رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے اور معاشی ترقی کی رفتار سست رہنے کا مکان ظاہر… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کی پیش گوئی کردی

آئی ایم ایف کی تحریری یقین دہانی کیلئے پاکستان کا عرب ممالک سے رابطہ، وقت مانگ لیا

26  مارچ‬‮  2023

آئی ایم ایف کی تحریری یقین دہانی کیلئے پاکستان کا عرب ممالک سے رابطہ، وقت مانگ لیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی ) پاکستان نے آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے باضابطہ طور پر رابطہ کر لیا،دوست ممالک نے جواب دینے کے لئے وقت مانگ لیا۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ حکام نے سعودی عرب اور… Continue 23reading آئی ایم ایف کی تحریری یقین دہانی کیلئے پاکستان کا عرب ممالک سے رابطہ، وقت مانگ لیا

پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف نے بڑا انتباہ جاری کردیا

25  مارچ‬‮  2023

پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف نے بڑا انتباہ جاری کردیا

واشنگٹن(این این آئی)آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے کہا ہے کہ پاکستان کو مہنگائی، پست شرح نمو اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ایک بیان میں آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے کہاکہ سیلاب نے پاکستان کے معاشی مسائل مزید گھمبیر بنائے ہیں، پاکستان کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف نے بڑا انتباہ جاری کردیا