بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ٹیکس وصولیاں،بینکس ،متعلقہ دفاتر 27، 28 ،30 جون کو کھلے رہیں گے

datetime 26  جون‬‮  2023

ٹیکس وصولیاں،بینکس ،متعلقہ دفاتر 27، 28 ،30 جون کو کھلے رہیں گے

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر بینکس اور دیگر دفاتر 27، 28 اور 30 جون 2023 کو ٹیکس وصولیوں کی کلیئرنگ کے لیے کھلے رہیں گے،کسٹمز کے دفاتر 24 جون سے30 جون کی شب تک کھلے رہیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آج منگل27 جون کو تمام متعلقہ بینکس اورفیلڈ آفس صبح… Continue 23reading ٹیکس وصولیاں،بینکس ،متعلقہ دفاتر 27، 28 ،30 جون کو کھلے رہیں گے

درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم، اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کردیا

datetime 24  جون‬‮  2023

درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم، اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے درآمدات (امپورٹ) پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں۔ اسٹیٹ بینک نے امپورٹ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا سرکلر جاری کرتے ہوئے بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے6ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز کرنے کیلئے بینکوں کو زرمبادلہ کی فراہمی کی اجازت… Continue 23reading درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم، اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کردیا

انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کا حکم اسٹیٹ بینک کیلئے چیلنج بن گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2023

انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کا حکم اسٹیٹ بینک کیلئے چیلنج بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے 14 اپریل کا حکم انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کا حکم اسٹیٹ بینک کیلئے چیلنج بن گیا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ایک کشمکش میں گھرا دکھائی دینے لگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ نے مرکزی بینک کو ہدایت کی ہے کہ وہ 2 صوبوں میں انتخابات… Continue 23reading انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کا حکم اسٹیٹ بینک کیلئے چیلنج بن گیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔مرکزی بینک کے مطابق 7 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4.03 ارب ڈالر رہے۔کمرشل… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی

سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے کا امکان

datetime 26  مارچ‬‮  2023

سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے کا امکان

کراچی (این این آئی)مالیاتی شعبے کے ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ حکومتی دعوے کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تمام پیشگی شرائط ماسوائے زرمبادلہ کے ذخائر کو پورا کردیا گیا تاہم اس کے باوجود مرکزی بینک کی جانب سے اگلے زری پالیسی اجلاس میں شرح سود میں 200 بیسس… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے کا امکان

پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آخری موقع

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آخری موقع

پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آخری موقع کراچی(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے ڈیزائن کے متروکہ نوٹوں کی تبدیلی کیلئے 31 دسمبر کو بھی فیلڈ دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن F.No.2(1)IF-III/2010 بتاریخ 23 دسمبر 2021 کے ذریعے 10، 50، 100 اور… Continue 23reading پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آخری موقع

5سال میں اسلامی بینکاری نظام رائج کرنا ممکن نہیں، ڈی جی اسٹیٹ بینک کی سینیٹ خزانہ کمیٹی کو بریفنگ

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

5سال میں اسلامی بینکاری نظام رائج کرنا ممکن نہیں، ڈی جی اسٹیٹ بینک کی سینیٹ خزانہ کمیٹی کو بریفنگ

کراچی(ایجنسیاں)اسٹیٹ بینک نے سینیٹ خزانہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ پانچ برس میں مکمل اسلامی بینکنگ نظام رائج کرنا ممکن نہیں، اس میں کئی مسائل ہیں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ خزانہ کمیٹی کے اجلاس کو اسلامی بینکاری پر بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی اسٹیٹ بینک نے کہا کہ چند بینکوں کو روایتی… Continue 23reading 5سال میں اسلامی بینکاری نظام رائج کرنا ممکن نہیں، ڈی جی اسٹیٹ بینک کی سینیٹ خزانہ کمیٹی کو بریفنگ

سٹیٹ بینک نے ایک ارب کے ’’ڈالر بانڈز‘‘ کی ادائیگی کر دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

سٹیٹ بینک نے ایک ارب کے ’’ڈالر بانڈز‘‘ کی ادائیگی کر دی

اسلام آباد / کراچی (این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ اس نے ایک ارب کے ڈالر بانڈز کیلئے ادائیگی کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک نے کہا کہ اس نے ایک ارب ڈالر کے بانڈز کی ادائیگی سٹی گروپ کو کردی ہے جو یہ رقم آگے قرض دہندگان کو دے… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے ایک ارب کے ’’ڈالر بانڈز‘‘ کی ادائیگی کر دی

سٹیٹ بینک کے اکائونٹ میں 500کروڑ ڈالر کی رقم جمع جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے ملی؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

سٹیٹ بینک کے اکائونٹ میں 500کروڑ ڈالر کی رقم جمع جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے ملی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت خزانہ کی جانب سے کہاگیا کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے اکائونٹ میں 500کروڑ ڈالر کی رقم جمع ہو چکی ہے،رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان… Continue 23reading سٹیٹ بینک کے اکائونٹ میں 500کروڑ ڈالر کی رقم جمع جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے ملی؟

Page 1 of 3
1 2 3