لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حلقہ این اے120کی امیدوار یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔تفصیلات کی مطابق جمعرات کے روز تحریک انصاف کی این اے120کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے منظور کرلئے ہیں،پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل میر نے یاسمین راشد سے متعلق ...