پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت نے اس چیز پر کوئی پابندی نہیں لگائی،انتہائی اہم معاملے پر فردوس عاشق اعوان اور یاسمین راشد آمنے سامنے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت نے اس چیز پر کوئی پابندی نہیں لگائی،انتہائی اہم معاملے پر فردوس عاشق اعوان اور یاسمین راشد آمنے سامنے

لاہور(این این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے شام،رات میں شادی کی تقریبات پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ شادی لانز کورونا ایس او پیز اور پہلے سے متعین شدہ قوانین پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں گے۔ ٹوئٹر پر… Continue 23reading حکومت نے اس چیز پر کوئی پابندی نہیں لگائی،انتہائی اہم معاملے پر فردوس عاشق اعوان اور یاسمین راشد آمنے سامنے

اب تک یہ کام کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعظم کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد پر چڑھائی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

اب تک یہ کام کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعظم کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد پر چڑھائی

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے محکمہ صحت پنجاب کو انصاف ہیلتھ کارڈ اور انصاف میڈیسن کارڈ کے اجراء کے سلسلے میں دیا گیا ٹارگٹ پورا نہ کرنے پر وزیراعظم محکمہ صحت پنجاب کی کارکردگی پر برہم ہوگئے اور انہوں نے صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو آڑھے ہاتھوں لیا۔… Continue 23reading اب تک یہ کام کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعظم کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد پر چڑھائی

وزیراعلیٰ پنجاب یاسمین راشد پر برہم، بولنے سے روک دیا، وہ اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ پنجاب یاسمین راشد پر برہم، بولنے سے روک دیا، وہ اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد پر برہم ہوگئے اور انہوں نے صوبائی وزیر صحت سے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بھرے اجلاس میں انہیں وضاحت کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ جس پر صوبائی صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اجلاس سے اٹھ کر… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب یاسمین راشد پر برہم، بولنے سے روک دیا، وہ اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک تھیں  یاسمین راشد کا دیے گئے بیان پر دوٹوک اعلان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک تھیں  یاسمین راشد کا دیے گئے بیان پر دوٹوک اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ کے ٹھیک ہونے پر  تا حال  قائم ہیں ان کا کہنا ہے کہ  نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس میری نگرانی میں بنی ہیں اور بالکل درست ہیں۔ وزرا کو غیر ذمہ دارانہ بیانات نہیں دینے چاہئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک تھیں  یاسمین راشد کا دیے گئے بیان پر دوٹوک اعلان

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس، فواد چوہدری نے یاسمین راشد کو بڑی مصیبت میں پھنسا دیا، حساس معاملے پر حکومتی وزرا میں شدید نوک جھونک

datetime 25  اگست‬‮  2020

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس، فواد چوہدری نے یاسمین راشد کو بڑی مصیبت میں پھنسا دیا، حساس معاملے پر حکومتی وزرا میں شدید نوک جھونک

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ،سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کے معاملے پر وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور وفاقی وزیر فواد چوہدری آمنے سامنے آگئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کی100بار انکوائری کرالیں، فواد چوہدری ڈاکٹر نہیں،… Continue 23reading نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس، فواد چوہدری نے یاسمین راشد کو بڑی مصیبت میں پھنسا دیا، حساس معاملے پر حکومتی وزرا میں شدید نوک جھونک

یہ آخری لاک ڈاؤن ہوگا اگر۔۔۔ حکومت کا سب کچھ کھولنے کا عندیہ

datetime 28  جولائی  2020

یہ آخری لاک ڈاؤن ہوگا اگر۔۔۔ حکومت کا سب کچھ کھولنے کا عندیہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اگر آنے والے 8 دنوں میں صورتحال بہتر رہی تو ممکنہ طور پر یہ آخری لاک ڈاؤن ہو گا۔ پاکستان پر اللہ کی خاص عنایت ہے۔ انشاء اللہ بہت امید ہے کہ آئندہ 8 دنوں بعد اچھی خبر سامنے آئے گی۔بہتر پوزیشن میں ہونگے… Continue 23reading یہ آخری لاک ڈاؤن ہوگا اگر۔۔۔ حکومت کا سب کچھ کھولنے کا عندیہ

72 سالہ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد شب و روز بے لوث خدمات کی فہرست میں سب سے آگے ہیں، سندھ کی وزیر صحت سب سے پیچھے مکمل غائب، معروف صحافی نے روزانہ کی کارکردگی کی بنیاد پر حیرت انگیز بات کر دی

datetime 18  اپریل‬‮  2020

72 سالہ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد شب و روز بے لوث خدمات کی فہرست میں سب سے آگے ہیں، سندھ کی وزیر صحت سب سے پیچھے مکمل غائب، معروف صحافی نے روزانہ کی کارکردگی کی بنیاد پر حیرت انگیز بات کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ کرونا کے دوران حکومتی شخصیت کی کارکردگی روزانہ بنیاد پر جانچنے پر سمجھتا ہوں کہ 72 سالہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد شب و روز بے لوث خدمات کی فہرست میں سب سے آگے ہیں، سندھ کی وزیر صحت… Continue 23reading 72 سالہ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد شب و روز بے لوث خدمات کی فہرست میں سب سے آگے ہیں، سندھ کی وزیر صحت سب سے پیچھے مکمل غائب، معروف صحافی نے روزانہ کی کارکردگی کی بنیاد پر حیرت انگیز بات کر دی

کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ

datetime 2  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ

لاہور (این این آئی)پنجاب کی وزیرِ صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ میں ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ رائے ونڈے میں 41 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد نے بتایا کہ پنجاب کے… Continue 23reading کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ

نوازشریف کوضمانت میں توسیع کیوں نہیں دی؟ حکومت نے اصل وجہ سب کے سامنے رکھ دی

datetime 26  فروری‬‮  2020

نوازشریف کوضمانت میں توسیع کیوں نہیں دی؟ حکومت نے اصل وجہ سب کے سامنے رکھ دی

لاہور ( آن لائن )وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کو پاکستان سے گئے 16 ہفتےہوچکے، لیکن وہ ایک دن بھی اسپتال میں نہیں رہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہمارے… Continue 23reading نوازشریف کوضمانت میں توسیع کیوں نہیں دی؟ حکومت نے اصل وجہ سب کے سامنے رکھ دی

Page 3 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12