fbpx
تازہ تر ین :

گورنر سٹیٹ بینک

5فیصد سود پر صرف 15دن میں قرضہ، اپنے ملازمین کو فارغ نہ کرنیوالی کمپنیوں کیلئے زبردست سکیم ،کسی بھی مشکل کی صورت میں کہا ں رابطہ کیا جائے ، گورنر سٹیٹ بینک نے بتا دیا

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2020  |  9:36
اسلام آباد (این این آئی) گور نراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی میں مہلت دی گئی ہے،جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ نہیں کریں گی ان کیلئے پانچ فیصد تک شرح سود پر قرض کی سکیم ہے،پندرہ دنوں میں کمپنی کو ...

ایسے ملک نہیں چلتاجیسے۔۔۔!!! گورنر سٹیٹ بینک کا دھماکہ خیز بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

  جمعرات‬‮ 20 فروری‬‮ 2020  |  15:43
کراچی(این این آئی)گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہاہے کہ پاکستان کم ترین ایکسپورٹ کے ساتھ افغانستان، یمن، سوڈان، جنوبی سوڈان اور ایتھوپیا کے ساتھ کھڑا ہے اور ملک ایسے نہیں چلا کرتے،پہلے جو لوگ ڈیفالٹ کی باتیں کر رہے تھے اب وہ خاموش ہیں، کچھ عرصے قبل تک ہمارے معاشی اشاریوں ...

گورنر اسٹیٹ بینک کی رپورٹ نام نہاد معاشی ارسطوؤں کے منہ پر کالک اور بلند و بانگ دعویداروں کے لئے ڈوب مرنے کامقام، حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان قرار دیدیا گیا

  بدھ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2020  |  22:07
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر سٹیٹ بینک کی رپورٹ کو حکومت کارکردگی پر سوالیہ نشان قرار دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے گورنر سٹیٹ بینک کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک نے گڈ ...

صورتحال مشکل تھی ،مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا،پی ٹی آئی حکومت کی معاشی ٹیم نے ہاتھ کھڑے کردئیے ، مستقبل سے متعلق خطرناک پیشگوئی

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:28
کراچی (این این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ شکایات آرہی ہیں بینک ایکسچینج ریٹ میں اضافی وصولی کر رہے ہیں، بینکوں کا اقدام غلط ہے معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔کراچی میں ایک ...

ہمارے پاس مسائل کا حل ہے نہ مہنگائی کنٹرول کرسکتے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک نے ہاتھ کھڑے کر دئیے‎

  اتوار‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2019  |  15:13
اسلام آباد(صباح نیوز)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنا مرکزی بینک کا کام نہیں ہے اور نہ ہی سارے مسائل کا حل ہمارے پاس ہے،ہم برآمدات ،چھوٹے اور درمیانے درجے (ایکسپورٹ اور ایس ایم ای)سکے کا کاروبار سے متعلق پالیسی لاسکتے ہیں۔گورنر اسٹیٹ بینک ...

مالی سال 2019-20میں شرح نمو 3.5فیصد رہے گی ، گورنر سٹیٹ بینک

  ہفتہ‬‮ 31 اگست‬‮ 2019  |  14:05
کراچی( آن لائن ) اسٹیٹ بینک پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کی نمو کا ہدف 2.4 فیصد رکھا تھا لیکن ہمارے اندازے کے مطابق مالی سال 20-2019 میں شرح نمو 3.5 فیصد ...

گورنر سٹیٹ بینک بنانے کیلئے آئی ایم ایف سے کس کو لایا جارہا ہے؟حیران کن نام سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر سٹیٹ بینک بنائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر رضا باقر اس وقت آئی ایم ایف کیلئے مصر میں کام کر رہے ہیں جبکہ وہ اس سے پہلے آئی ایم ایف کے ...

آج کی دھماکہ خیز خبر، گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ آشیانہ سکینڈل میں شہباز شریف کیخلاف نیب کے گواہ بن گئے، اور کون کون گواہی دیگا؟ نام سامنے آگئے

  منگل‬‮ 1 جنوری‬‮ 2019  |  17:13
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کے گواہ بن گئے نیب نے سابق چیرمین پی ایل ڈی سی طاہر خورشید، عارف مجید بٹ، اسرار سعید سمیت 29 گواہوں کو سابق وزیر اعلی کے خلاف گواہی کے لیے ...

پاکستانیوں کے دبئی میں 150 ارب ڈالر کے خفیہ اثاثوں کا پتہ چل گیا سپریم کورٹ کاناجائز طور پر رقم لیجانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم گورنر سٹیٹ بینک نے بھی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2018  |  17:06
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانیوں کے دبئی میں 150 ارب ڈالر کے خفیہ اثاثوں کا پتہ چل گیا۔سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ صرف دبئی میں 150 ارب ڈالر کے اثاثے ملے ہیں، احتساب شروع ہونے ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کیخلاف 22 سینیٹرز کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

  منگل‬‮ 17 جولائی‬‮ 2018  |  16:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کے خلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تقرری قانون کے مطابق قرار دی ہے۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے 22 سینیٹرز نے گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کی تھی ...