fbpx
تازہ تر ین :

کرن جوہر

ابرار الحق کی دھمکی کام کر گئی کرن جوہر نے گھٹنے ٹیک دیئے

  اتوار‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2022  |  13:49
ابرار الحق کی دھمکی کام کر گئیلاہور (این این آئی) گلوکار ابرار الحق کی مشہور بھارتی فلم ساز کرن جوہر دی گئی قانونی چارہ جوئی کی دھمکی کام کر گئی۔فلمساز کرن جوہر نے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم جگ جگ جیو کے لیے چوری کیے گئے گانے نچ پنجابن ...

بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جس کا کوئی مقابل نہیں : کرن جوہر

  بدھ‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:05
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے کہا کہ بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جس کا کوئی مقابل نہیں، وہ ایک اداکارہ کے ساتھ ساتھ اچھی انسان بھی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرن جوہر ...

کرن جوہر کی بلاک بسٹر فلم ’کچھ کچھ ہوتاہے ‘کا سیکوئل بنانے کی خبروں کی تردید

  ہفتہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  10:45
ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم ساز اور ڈائریکٹر کرن جوہر نے بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’کچھ کچھ ہوتاہے ‘کا سیکوئل بنانے کی خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ دن قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ کرن جوہر ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کا سیکوئل بنانے ...

رنبیر کی شخصیت متاثر کن اور وہ ایک غیر معمولی اداکار ہیں ،کرن جوہر

  بدھ‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2018  |  10:10
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار اور فلم ساز کرن جوہر نے اداکار رنبیر کپور کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنبیر کی شخصیت متاثر کن ہے اور وہ ایک غیر معمولی اداکار ہیں۔بالی ووڈ کے مقبول ہدایت کار اور فلم ساز کرن جوہر نے ایک بھارتی ...

کرن جوہر کا رواں ہفتے اپنی ایک نئی فلم تخت کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  12:07
ممبئی (شوبزڈیسک)بالی وڈ میں اقربا پروری کے شہنشاہ کہے جانے والے کرن جوہر نے رواں ہفتے اپنی ایک نئی فلم تخت کا اعلان کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ایک ملٹی سٹار فلم ہے جس میں رنویر سنگھ، کرینہ کپور، انیل کپور، عالیہ بھٹ، وکی کوشال کے ساتھ ساتھ ...

کرن جوہرکی تاریخی واقعات پر مبنی فلم ’’تخت‘‘ کا پوسٹر جاری کردیاگیا

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  10:40
ممبئی(شوبز ڈیسک) معروف ہدایتکار و فلمساز کرن جوہر نے تاریخی واقعات پر مبنی فلم ’’تخت‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا۔بھارتی فلم نگری کے مقبول ترین ہدایتکار و فلمساز کرن جوہر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی نئی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری کردیا اور ساتھ ہی انہوں ...

کرن جوہر کا شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

  جمعہ‬‮ 8 جون‬‮ 2018  |  14:40
ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے بطور ہدایتکار اپنی نئی فلم کا سکرپٹ مکمل کر لیا ہے جس کی عکسبندی آئندہ سال شتروعکی ...

کرینہ اور عالیہ کا موازنہ کرنا غلط ہے‘ ان کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں، کرن جوہر

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:40
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے نامور فلم ساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ کرینہ کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں‘ دونوں کا موازنہ کرنا ہی غلط ہے۔ گزشتہ روز ا یک بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کرن جوہر نے ...

کرن جوہرمادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے والے پہلے بھارتی فلم سازبن گئے

  جمعہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2018  |  9:40
ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم ساز کرن جوہر کویہ اعزاز حاصل ہونیجارہاہے کہ ان کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں بہت جلد لگایاجائیگا۔فلمساز نے میوزیم کیاس اہتمام پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے اپنے ایک ہاتھ میں بریف کیس جس میں میوزیم کا ذکر ہے اوردوسرے میں ہاتھ کے بریف کیس میں ...

بالی ووڈ کا معروف فلمساز اور ہدایت کار مرد ہے یا خواجہ سرا؟ خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم انکشافات کر ڈالے

  پیر‬‮ 19 مارچ‬‮ 2018  |  9:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کا معروف فلمساز اور ہدایت کار ’’زنانہ ‘‘نکلا، اپنے متعلق اہم انکشافات کر ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور ہدایت کار کرن جوہر نے اپنے متعلق انکشاف کیا ہے کہ سکول میں انہیں پینسی(Pancy) کہا جاتا تھا کیوں کہ ان کے ...

کرن جوہر پر تمباکو نوشی کی تشہیر کرنے کا الزام‘قانونی نوٹس بھیج دیاگیا

  جمعہ‬‮ 26 جنوری‬‮ 2018  |  9:50
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم ساز و میزبان کرن جوہر کو بھارت کے محکمہ صحت نے ایک پروگرام کے ذریعے غیر قانونی طور پر تمباکو نوشی کی تشہیر کرنے کے الزام میں قانونی نوٹس بھیج دیا۔واضح رہے کہ کرن جوہر کو محکمہ صحت نے ان کی پروڈکشن ’دھرما‘ کے ...

کرن جوہر نے مس ورلڈ مانوشی کو اپنی فلم میں کام دینے کی تردید کردی

  اتوار‬‮ 21 جنوری‬‮ 2018  |  9:50
ممبئی(این این آئی) گزشتہ برس دنیا کی حسین ترین خاتون کا تاج سر پر سجا نے والی مانوشی چھیلر کو بالی ووڈ میں پہلا بریک دینے کی خبروں پر ہدایت کار کرن جوہر نے خاموشی توڑ دی ہے۔بھارت کی 20 سالہ حسینہ مانوشی چھیلر نے جب سیمس ورلڈ کااعزاز حاصل ...

کرن جوہر کو ٹوئیٹ میں غلط اسپیلنگ لکھنا بھاری پڑگیا

  ہفتہ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:58
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے مشہور فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر کو اپنی ٹوئیٹ میں غلط ہجے (اسپیلنگ) لکھنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن جوہر نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک نئے ٹیلنٹ شو ...

کرن جوہر نے 2019 تک نئی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:33
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے 2019 تک نئی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔فلم ساز نے ٹوئٹ کیا کہ ان کی کمپنی دھرما پروڈکشن، فاکس اسٹار اسٹوڈیو اور ساجد نڈیاڈوالا کے ساتھ ’گڈ فرائڈے‘ کے نام سے فلم بنانے جا رہی ہے۔انہوں نے ...

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان گھر چھوڑ کر کرن جوہر کے پاس پہنچ گئی۔۔خبر نے بالی ووڈ کو ہلا کر رکھ دیا

  بدھ‬‮ 30 اگست‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی بالی ووڈ میں انٹری کیلئے زور و شور سے تیاریاں، فوٹو شوٹ اور گر سیکھنے کیلئے کرن جوہر کا دامن تھام لیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی بالی ...

کاجول اور کرن جوہر ایک ہو گئے

  بدھ‬‮ 9 اگست‬‮ 2017  |  14:11
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر اور اداکارہ کاجول کے درمیان صلح ہوگئی اور دونوں ایک بار پھر دوست بن گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ اداکارہ کاجول اور ڈائریکٹر کرن جوہر کے درمیان ناراضی ختم ہورہی ہے اور وہ دوبارہ ایک ...

فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے کرن جوہر کو بھی مالا مال کر دیا کتنے سو کروڑکما لیے ؟ حیران کن انکشاف

  پیر‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
ممبئی(این این آئی) بھارت کی مقامی تیلگو فلم انڈسٹری کی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے جہاں فلم کے پروڈیوسرز اور اداکاروں کو مالا مال کیا وہیں بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر پر بھی اپنے خزانے کی تجوری کا منہ کھول دیا ہے۔ہدایتکار راج مولی  کی فلم ’’باہو بلی ...

فلم’’ باہوبلی ‘‘کے ہیرو بربھاس کو بالی ووڈ میں لانے کی تیار یاں ، کرن جوہر نے فیصلہ کر لیا

  جمعرات‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی ہدایت کار وفلمسازکرن جوہر نے فلم ’’باہو بلی‘‘ کے ہیرو پربھاس کو بالی ووڈ میں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر نے اپنے پروڈکشن ہاؤس ’’دھرما پروڈکشن‘‘ میں بننے والی فلم میں ’’باہو بلی‘‘ کے ہیرو پربھاس کو بالی ...

کون اجے دیوگن ؟ میں نہیں جانتا جانتے ہیں ایسا کس بھارتی مشہور شخصیت نے کہا ؟جان کر یقین نہیں آئے گا

  اتوار‬‮ 23 اپریل‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد (این این آئی)کون اجے دیوگن ؟ میں نہیں جانتا ،جانتے ہیں ایسا کس بھارتی مشہور شخصیت نے کہا ؟جان کر یقین نہیں آئے گا۔تفصیلات کے مطابق اداکار کرن جوہر نے کہاہے کہ اجے دیو گن سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ایک انٹرویو میں جب کاجول سے ...