کرینہ اور عالیہ کا موازنہ کرنا غلط ہے‘ ان کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں، کرن جوہر

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:40

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے نامور فلم ساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ کرینہ کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں‘ دونوں کا موازنہ کرنا ہی غلط ہے۔ گزشتہ روز ا یک بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کرن جوہر نے کہا کہ بالی وڈ میں صرف ایک ہی کرینہ ہے جن کا کسی اداکارہ سے کوئی مقابلہ نہیں وہ

ان کے آغاز سے ہی بہت بڑے پرستار ہیں۔انھوں نے کہا کہ میں کرینا کے بہت ہی قریب ہوں اور ایک اداکارہ کے علاوہ وہ ایک بہت اچھی انسان بھی ہیں۔ کرن جوہر کا کہنا تھا کہ انھیں اداکارہ عالیہ بھٹ بھی پسند ہیں ان کی الگ شناخت ہے لیکن دونوں کا آپس میں موازنہ کرنا غلط ہوگا دونوں مختلف شخصیات کے حامل ہیں کیونکہ وہ دونوں

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎