کرن جوہر کا شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

  جمعہ‬‮ 8 جون‬‮ 2018  |  14:40

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے بطور ہدایتکار اپنی نئی فلم کا سکرپٹ مکمل کر لیا ہے جس کی عکسبندی آئندہ سال شتروع

کی جائے گی۔ اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہتے ہیں اور جب بھی وہ دونوں اکھٹے کام کریں گے تو وہ شاندار اور غیر معمولی ہو گا، فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا جبکہ اس حوالے سے باقاعدہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎