بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

17ارب کی کرپشن،ڈاکٹر عاصم نے بھی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست کر دی

datetime 29  جنوری‬‮  2023

17ارب کی کرپشن،ڈاکٹر عاصم نے بھی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست کر دی

کراچی (این این آئی)سابق مشیر ڈاکٹر عاصم حسین نے 17 ارب کی کرپشن سے متعلق نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست کردی۔سابق وفاقی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر جے جے وی ایل میں 17 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، جہاں انہوں نے ریفرنس سے بریت کیلئے درخواست… Continue 23reading 17ارب کی کرپشن،ڈاکٹر عاصم نے بھی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست کر دی

مراعات چھین لی گئیں، آصف زرداری سے بات کرونگا اور۔۔۔ ڈاکٹرعاصم حسین آج کل کن حالات کا سامنا کررہے ہیں؟ خود ہی بتا دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2021

مراعات چھین لی گئیں، آصف زرداری سے بات کرونگا اور۔۔۔ ڈاکٹرعاصم حسین آج کل کن حالات کا سامنا کررہے ہیں؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر کی حیثیت حاصل ہونے کے باوجود مجھ سے مراعات چھین لی گئی ہیں، سرکاری گاڑی اور ڈرائیور واپس لیا جاچکا۔ کلفٹن پر واقع میرے دفتر پر محکمہ بورڈز و جامعات کا قبضہ ہے۔ میرے پاس نہ بیٹھنے کی… Continue 23reading مراعات چھین لی گئیں، آصف زرداری سے بات کرونگا اور۔۔۔ ڈاکٹرعاصم حسین آج کل کن حالات کا سامنا کررہے ہیں؟ خود ہی بتا دیا

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی غرض سے ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت دیدی

datetime 21  جولائی  2020

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی غرض سے ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت دیدی

کراچی(این این آئی)کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی غرض سے ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت دیدی ہے۔اویس جمال ایڈووکیٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین فالو اپ چیک اپ کے لیے لندن جانا چاہتے ہیں جس کی عدالت نے انہیں اجازت دی ہے۔احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو… Continue 23reading احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی غرض سے ایک ماہ کیلئے لندن جانے کی اجازت دیدی

اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی نہیں چاہیے، الیکشن کے بعد 19 ماہ کی وزارت، دو سال کی جیل اور زندگی بھر کی ذلت ہے،اہم سیاسی شخصیت نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

datetime 1  جون‬‮  2018

اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی نہیں چاہیے، الیکشن کے بعد 19 ماہ کی وزارت، دو سال کی جیل اور زندگی بھر کی ذلت ہے،اہم سیاسی شخصیت نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی نہیں چاہیے، الیکشن کے بعد 19 ماہ کی وزارت، دو سال کی جیل اور زندگی بھر کی ذلت ہے،نواز شریف کو کچھ… Continue 23reading اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی نہیں چاہیے، الیکشن کے بعد 19 ماہ کی وزارت، دو سال کی جیل اور زندگی بھر کی ذلت ہے،اہم سیاسی شخصیت نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

چوہدری نثار شہبازشریف کو نئی پارٹی بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں، نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہونے والا ہے؟اہم سیاسی شخصیت نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

datetime 21  اپریل‬‮  2018

چوہدری نثار شہبازشریف کو نئی پارٹی بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں، نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہونے والا ہے؟اہم سیاسی شخصیت نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ چوہدری نثار شہباز شریف کو نئی پارٹی بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ہفتہ کوکراچی میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ چوہدری نثار نے شہباز شریف کو بڑے بھائی… Continue 23reading چوہدری نثار شہبازشریف کو نئی پارٹی بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں، نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہونے والا ہے؟اہم سیاسی شخصیت نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

پاکستان ایک لاش بن چکاجسے 20 کروڑ عوام کندھے پر لئے گھوم رہے ہیں،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2018

پاکستان ایک لاش بن چکاجسے 20 کروڑ عوام کندھے پر لئے گھوم رہے ہیں،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

کراچی(آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ملکی صورتحال کی وجہ سے انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا جو حالات ہیں لگتا ہے کہ ملک ایک لاش بن چکا ہے جسے 20 کروڑ عوام کندھے پر لئے گھوم رہے ہیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading پاکستان ایک لاش بن چکاجسے 20 کروڑ عوام کندھے پر لئے گھوم رہے ہیں،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

ڈاکٹر عاصم کی فاروق ستار سے خفیہ ملاقات میں کیا طے پایاتھا اورپیپلزپارٹی نے ڈاکٹر عاصم کو کیوں نکالا؟ خبر رساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈاکٹر عاصم کی فاروق ستار سے خفیہ ملاقات میں کیا طے پایاتھا اورپیپلزپارٹی نے ڈاکٹر عاصم کو کیوں نکالا؟ خبر رساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی ملاقات کا اصل ایجنڈا اب تک صیغہ راز میں ہے، تاہم سیاسی حلقوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعاصم حسین کی متحدہ پاکستان میں شمولیت کا امکان ہے۔ متحدہ پاکستان کے بعض ذرائع عندیہ ظاہر کر رہے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی فاروق ستار سے خفیہ ملاقات میں کیا طے پایاتھا اورپیپلزپارٹی نے ڈاکٹر عاصم کو کیوں نکالا؟ خبر رساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

ڈاکٹر عاصم کامقدمہ،سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ سنادیا

datetime 29  اگست‬‮  2017

ڈاکٹر عاصم کامقدمہ،سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے خارج کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈاکٹر عاصم… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کامقدمہ،سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ سنادیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی اہم ترین رہنما کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا ، حکم جاری

datetime 30  مارچ‬‮  2017

پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی اہم ترین رہنما کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا ، حکم جاری

کراچی (آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر سابق وزیر پیٹرولیم اور پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 479 ارب روپے کی کرپشن کے 2 مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کرلی۔ بدھ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق اربوں روپے کی کرپشن کے الزا م میں گرفتار سابق… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی اہم ترین رہنما کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا ، حکم جاری

Page 1 of 2
1 2