کرونا وائرس پر پاکستان میں بھی قابو پایا جانے لگا، 107 مریض صحت یاب ہو گئے، زبردست خبر سنا دی گئی
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے107مریض صحت یاب ہو چکے ہیں،لاک ڈاؤن 14 اپریل تک جاری رہے گا،اگر کسی کے پاس کوروانا وائرس کے حل کے بارے میں تحقیق و آئیڈیاز ہیں تو شیئر کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading کرونا وائرس پر پاکستان میں بھی قابو پایا جانے لگا، 107 مریض صحت یاب ہو گئے، زبردست خبر سنا دی گئی