پاکستان میں ایک روز میں کتنی بڑی تعداد میں کرونا مریض سامنے آئے جو سب سے زیادہ ہیں ؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے افسوسناک تفصیلات بتا دیں
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ بتدریج ان شعبوں کو پابندیوں سے آزاد کیا جارہا ہے جہاں وائرس کے پھیلنے کے امکانات نسبتاً کم ہیں۔میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ متعلقہ شعبوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد نہیں کیا گیا… Continue 23reading پاکستان میں ایک روز میں کتنی بڑی تعداد میں کرونا مریض سامنے آئے جو سب سے زیادہ ہیں ؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے افسوسناک تفصیلات بتا دیں