’’انشاء اللہ ہم بہت جلد کرونا وائرس پر قابو پا لوں گا ‘‘ مہلک وائرس کو اب تک کتنے پاکستانیوں نے شکست دیدی ؟ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے قوم کو خوشخبری دیدی

1  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سےمکمل صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے وجہ سے لاک ڈائون سے صورتحال بہتر ہوئی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر عوام لگائی گئی پابندیوں پر اگر صحیح معنوں میں عمل کریں

تو انشاء اللہ ہم بہت جلد وائرس پر قابو پا لیں گے ۔ معاون خصوصی برائے صحت نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ کنفرم کیسز کی تعداد 2039 ہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید بتایا کہ کورونا وائرس سے 82 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 178 کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…