” ان سیاستدانوں کو بیت المال سے 60 ہزار روپے دیے جائیں کیونکہ ۔۔۔ “ چیف جسٹس نے اہم قومی رہنماؤں کو شرمندہ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سیاستدانوں کو شرمندہ کر کے رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم شخصیات کی سکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے کی۔ پنجاب پولیس نے سیاستدانوں کو دی جانے والی سکیورٹی کی رپورٹ… Continue 23reading ” ان سیاستدانوں کو بیت المال سے 60 ہزار روپے دیے جائیں کیونکہ ۔۔۔ “ چیف جسٹس نے اہم قومی رہنماؤں کو شرمندہ کردیا