شادی ہالز والے اپنا بوریا بستر اٹھائیں اور کوئی دوسرا کاروبار کریں ٗ چیف جسٹس نے مالکان کو ہدایت کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے غیر قانونی شادی ہالز سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ شادی ہالز والے اپنا بوریا بستر اٹھائیں، شادی ہالز سمیٹ کر کوئی دوسرا کاروبار کریں ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں غیر قانونی شادی ہالز سے متعلق از خود… Continue 23reading شادی ہالز والے اپنا بوریا بستر اٹھائیں اور کوئی دوسرا کاروبار کریں ٗ چیف جسٹس نے مالکان کو ہدایت کردی