اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ ،تمام خدشات دور ،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا
لاہور (آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے میگا پراجیکٹس اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہ اور اس منصوبے کی تکمیل کیلئے ٹائم فریم مانگ لیا ہے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے میگا پراجیکٹس کے بارے میں… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ ،تمام خدشات دور ،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا