جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ ،تمام خدشات دور ،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے میگا پراجیکٹس اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہ اور اس منصوبے کی تکمیل کیلئے ٹائم فریم مانگ لیا ہے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے میگا پراجیکٹس کے بارے میں از خود نوٹس کی سماعت کی. چیف جسٹس پاکستان نے افسوس کا اظہار کیا کہ لاہور کے شہریوں نے بہت زیادہ مشکلات اٹھا لی ہیں لیکن ابھی یہ منصوبہ مکمل کیوں نہیں ہوا۔ حبیب کنسٹرنشن کے نمائندے

نے بتایا کہ منصوبے کا 90 فیصد سے زائد کام مکمل ہوچکا ہے اور باقی کام چینی کمپنی نے کرنا ہے جس میں تین سے چار ماہ لگ سکتے ہیں۔ حبیب کنسٹرنشن کے نمائندے نے بتایا کہ آخری دو چیک باونس ہوگئے ہیں۔ اس پر چیف پاکستان نے حیرت کا اظہار کیا کہ سٹیٹ کے چیک کیسے باؤنس ہوسکتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے سیکرٹری فنانس سے چیک باؤنس ہونے کے معاملے پر طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے واضح کیا کہ انہیں ٹائم فریم چاہیے کہ کب تک لاہور کو اس مشکل سے آذاد کرائیں گے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…