ڈی پی او پاکپتن،خاور مانیکا تنازع چیف جسٹس نے از خود نوٹس لیکر دھماکہ خیز حکم جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے ڈی پی او پاکپتن اور خاور مانیکا کے درمیان ہونے والے تنازع کا از خود نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کل صبح 9بجے کیس کی سماعت کرینگے،آئی جی ،آر پی اور ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کوبھی ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔واضح رہے وزیراعظم… Continue 23reading ڈی پی او پاکپتن،خاور مانیکا تنازع چیف جسٹس نے از خود نوٹس لیکر دھماکہ خیز حکم جاری کردیا