جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع،پیپلزپارٹی نے اپنے موقف کادوٹوک اعلان کردیا
سکھر(این این آئی)آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ہیں۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ مجھے خوف ہے کہیں تشدد سے ریاست کو نقصان نہ اٹھانا پڑے ٗصورتحال خراب ہوئی تو پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ ہوگا ٗ لال حویلی شیخ رشید کی پراپرٹی ہے ٗ کوئی بھی… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع،پیپلزپارٹی نے اپنے موقف کادوٹوک اعلان کردیا