ملتان کی اہم سیاسی شخصیت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی طرف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 10مارچ کو دورہ ملتان کے موقع پر سیاسی شخصیات کی پارٹی میں شمولیت کیلئے کاوشیں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے پارٹی سربراہ بلاول بھٹو کے مارچ میں دورہ ملتان کو کامیاب بنانے کے لئے… Continue 23reading ملتان کی اہم سیاسی شخصیت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا