ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عوام قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے محروم پیٹرول پمپس پر مقرر کردہ سے زائد وصولی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

عوام قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے محروم پیٹرول پمپس پر مقرر کردہ سے زائد وصولی

عوام قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے محروم ہونے لگے۔ پیٹرول پمپس پر مقرر کردہ ریٹ سے زائد وصولی۔انتظامیہ کی پراسرار خاموشی کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوام قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے محروم، پٹرول پمپس پر مقرر کردہ سے زائد وصولی، بیشتر پمپس ایک روپیہ 25پیسے تک زائد وصول کرکے فی لیٹرپٹرول 226.53 روپے میں فروخت کر… Continue 23reading عوام قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے محروم پیٹرول پمپس پر مقرر کردہ سے زائد وصولی

پیٹرول پمپس کا کریڈٹ،ڈیبٹ اور پریولیج کارڈز قبول کرنے سے انکار

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

پیٹرول پمپس کا کریڈٹ،ڈیبٹ اور پریولیج کارڈز قبول کرنے سے انکار

کراچی(این این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز اور بینکوں کے درمیان مرچنٹ چارجز پر تنازعے کے بعد پیٹرول پمپس نے کریڈٹ،ڈیبٹ اور پریولیج کارڈز قبول کرنے سے انکارکر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بینکوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کے درمیان تنازع سے ملک میں ڈیجیٹل لین دین کو فروغ دینے کی مہم متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں، پیٹرول… Continue 23reading پیٹرول پمپس کا کریڈٹ،ڈیبٹ اور پریولیج کارڈز قبول کرنے سے انکار

حکومت نے پیٹرول پمپس مالکان کو منافع بڑھانے کی ابتدائی پیشکش کر دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت نے پیٹرول پمپس مالکان کو منافع بڑھانے کی ابتدائی پیشکش کر دی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پمپس مالکان کا فی لیٹر منافع مزید بڑھانے پر ابتدائی رضامندی ظاہر کردی ہے،فی لیٹر پیٹرول پر 85 پیسہ کے بجائے 1 روپیہ منافع بڑھایا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی آفر ہے کہ ڈیزل پر 60 پیسے کے بجائے 70 پیسہ منافع بڑھا سکتے ہیں، پمپس مالکان کی… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول پمپس مالکان کو منافع بڑھانے کی ابتدائی پیشکش کر دی

پمپس ایک لٹر پیٹرول پر کتنا منافع لیتے ہیں؟ ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

پمپس ایک لٹر پیٹرول پر کتنا منافع لیتے ہیں؟ ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد،راولپنڈی (این این آئی)پیٹرول پمپس فی لیٹر پیٹرول پر 3 روپے 91 پیسے منافع لیتے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ پیٹرول پمپس فی لیٹر پیٹرول پر 3 روپے 91 پیسے منافع لیتے ہیں اور ڈیزل پر پمپس کا منافع فی لیٹر 3 روپے 30 پیسے ہے۔ذرائع کے مطابق فی لیٹر… Continue 23reading پمپس ایک لٹر پیٹرول پر کتنا منافع لیتے ہیں؟ ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

پی ایس او اور شیل نے مختلف شہروں میں کھلے پمپس کی فہرست جاری کردی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی ایس او اور شیل نے مختلف شہروں میں کھلے پمپس کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد /کراچی/لاہور/پشاور/کوئٹہ(این این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کے باعث بیشتر پیٹرول پمپس بند ہونے سے شہری رل گئے تاہم بعض سرکاری اور نجی پمپس پر پیٹرول کی فراہمی جاری رہی جبکہ ڈیلرز نے منافع بڑھانے تک حکومت سے مذاکرات بھی… Continue 23reading پی ایس او اور شیل نے مختلف شہروں میں کھلے پمپس کی فہرست جاری کردی

مختلف شہروں میں پٹرول پمپس بند ، ناجائز منافع خوروں کی چاندی، من پسند ریٹ وصول

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

مختلف شہروں میں پٹرول پمپس بند ، ناجائز منافع خوروں کی چاندی، من پسند ریٹ وصول

لاہور/اسلام آباد/کراچی/ملتان/پشاور/( این این آئی)آل پاکستان پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مارجن میں اضافہ کرنے کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر ہڑتال کر دی گئی جس کی وجہ سے ملک بھر میں اکثریتی پٹرول پمپس بند رہے ، مختلف علاقوں میں اکادُکا پٹرول پمپس کھلے رہے جہاں شہریوں کا انتہائی رش دیکھنے… Continue 23reading مختلف شہروں میں پٹرول پمپس بند ، ناجائز منافع خوروں کی چاندی، من پسند ریٹ وصول

غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کارروائی صرف دکھاوا حکومتی دعوئوں کا بھانڈا پھوٹ گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021

غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کارروائی صرف دکھاوا حکومتی دعوئوں کا بھانڈا پھوٹ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی میں بڑے طاقتور پمپس مالکان کو چھوڑ دیا گیا ۔ بڑے بڑے آئل مافیا گرفت میں نہ آسکے ۔روزنامہ نوائے وقت میں قاضی بلال کی شائع خبر کے مطابق ڈی سی اوز اور ایکسپلوسیو ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھگت سے بڑے غیر قانونی پمپس… Continue 23reading غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کارروائی صرف دکھاوا حکومتی دعوئوں کا بھانڈا پھوٹ گیا

پٹرول پمپس پر شہریوں کو پٹرول کیساتھ کیا چیز تھمائی جانے لگی؟فراڈیوں کا گروہ پکڑ ا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

پٹرول پمپس پر شہریوں کو پٹرول کیساتھ کیا چیز تھمائی جانے لگی؟فراڈیوں کا گروہ پکڑ ا گیا

کراچی (این این آئی)پٹرول پمپس پر کراچی کے شہریوں کوپٹرول کیساتھ جعلی کرنسی نوٹ تھمانے کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نے جعلی کرنسی پھیلانے والے گروہ کوگرفتارکر کے ایک لاکھ 85 ہزارروپے کی جعلی کرنسی برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پٹرول پمپس پرشہریوں کو پٹرول کیساتھ جعلی کرنسی نوٹ تھمانے کے انکشاف پر… Continue 23reading پٹرول پمپس پر شہریوں کو پٹرول کیساتھ کیا چیز تھمائی جانے لگی؟فراڈیوں کا گروہ پکڑ ا گیا

پٹرول پمپ کے لائسنس کے لیے نظر ثانی شدہ 17 نکاتی شرائط جاری

datetime 8  جولائی  2018

پٹرول پمپ کے لائسنس کے لیے نظر ثانی شدہ 17 نکاتی شرائط جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپارٹمنٹ آف ایکسپلوزو کی جانب سے تنگ گلیوں اور شاہراہوں پرپٹرول پمپ کے لیے مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ڈپارٹمنٹ آف ایکسپلوزو کی جانب سے پٹرول پمپ کے لائسنس کے لیے نظر ثانی شدہ 17 نکاتی شرائط جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پٹرول پمپ بنانے کے لیے متعلقہ اتھارٹی… Continue 23reading پٹرول پمپ کے لائسنس کے لیے نظر ثانی شدہ 17 نکاتی شرائط جاری

Page 1 of 2
1 2