پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کانیوکلیئر ڈیٹرنس بھارت کیلئے ہی ہے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کانیوکلیئر ڈیٹرنس بھارت کیلئے ہی ہے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی بھارتی گھبراہٹ کا نمونہ ہیں ٗ کشمیر کے معاملے پر پاکستانی میڈیا ذمہ دار کر دار ادا کررہا ہے ٗ پاکستان میں دہشت گردی کرانے کے حوالے سے بھارتی رہنماؤں کے بیانات ریکارڈ پر… Continue 23reading پاکستان کانیوکلیئر ڈیٹرنس بھارت کیلئے ہی ہے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

بھوک کاشکارممالک کی فہرست جاری ،پاکستان کانمبرجان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

بھوک کاشکارممالک کی فہرست جاری ،پاکستان کانمبرجان کرآپ حیران رہ جائیں گے

واشنگٹن( آن لائن )انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے بھوک کا شکار ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان 11ویں نمبر پر ہے۔ادارے کی جانب سے گلوبل ہنگر انڈیکس 2016 میں مختلف ممالک کے لوگوں کو خوراک کی دستیابی کی صورتحال کے مطابق انھیں صفر سے 100 پوائنٹس کے درمیان… Continue 23reading بھوک کاشکارممالک کی فہرست جاری ،پاکستان کانمبرجان کرآپ حیران رہ جائیں گے

عوام کاتیل نکالنے کا بھارتی طریقہ پاکستان میں آزمانے کی تیاریاں،حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016

عوام کاتیل نکالنے کا بھارتی طریقہ پاکستان میں آزمانے کی تیاریاں،حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد( آن لائن) وزارت بجلی و پانی اس ترمیم کی آڑ میں صارفین ٹیرف میں اضافہ چاہتی ہے ۔ وزارت نے یہ ترامیم انڈین ریگولیٹرز کی کتاب سے لی ہیں اور ہدایت کی ہے کہ ریگولیٹرز اپنے ایڈ وائزارکے ذریعے سیکٹر کو گائیڈ کرنے کے بجائے اپنے اختیارات کے ذریعے معیار اور نرخ کا… Continue 23reading عوام کاتیل نکالنے کا بھارتی طریقہ پاکستان میں آزمانے کی تیاریاں،حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟حیرت انگیز انکشاف

جو کام پاکستان کر سکا وہ سعودی عرب نے کر دکھایا ۔۔ 26لاکھ ویب سائٹس بند

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016

جو کام پاکستان کر سکا وہ سعودی عرب نے کر دکھایا ۔۔ 26لاکھ ویب سائٹس بند

الریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے مخرب الاخلاق اور فحش مواد والی 26 لاکھ ویب سائٹس اور لنکس کو بلاک کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ابلاغی اور اطلاعاتی کمیشن نے بتایاکہ 2010ء سے گذشتہ سال کے اختتام تک فحش مواد والے 35 لاکھ سے زیادہ لنکس کو بلاک کیا گیا تھا۔کمیشن کا کہنا… Continue 23reading جو کام پاکستان کر سکا وہ سعودی عرب نے کر دکھایا ۔۔ 26لاکھ ویب سائٹس بند

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔! حکومت نے اشارہ دے دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔! حکومت نے اشارہ دے دیا

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں تمام توانائی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے‘ توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے حکومتی کاوشیں بارآور ثابت ہورہی ہیں‘ منصوبوں کی تکمیل سے ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی جس سے توانائی بحران کا خاتمہ… Continue 23reading پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔! حکومت نے اشارہ دے دیا

پاکستان کے کس شہر سے سب سے زیادہ تعداد میں افراد ملک چھوڑ گئے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کے کس شہر سے سب سے زیادہ تعداد میں افراد ملک چھوڑ گئے؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی) کراچی بیرون ملک افرادی قوت بھیجنے میں سرفہرست آگیا ہے۔دستاویزات ے مطابق گزشتہ ایک سال میں کراچی سے 70 ہزار افراد بیرون مل ملازمت کے لیے گئے اور وہاں سے ما ر قیمتی زرمبادلہ وطن عزیز و بھیج رہے ہیں۔ اس ے علاوہ ٹاپ ٹین شہروں میں راولپنڈی، سوات، دیر، فیصل آباد… Continue 23reading پاکستان کے کس شہر سے سب سے زیادہ تعداد میں افراد ملک چھوڑ گئے؟حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کا آئندہ ہفتے ایسا منصوبہ کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کا آئندہ ہفتے ایسا منصوبہ کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کا آئندہ ہفتے ایسا منصوبہ کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں،اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل درآمد کیلئے دباؤبڑھارہے ہیں، اگلے چند ہفتوں میں سیکیورٹی کونسل ارکان سے مشاورت ہوگی،وزیراعظم نے عالمی لیڈروں کوبھی مسئلہ کشمیر پرنوٹس… Continue 23reading پاکستان کا آئندہ ہفتے ایسا منصوبہ کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

عوام کیلئے خوشخبری, پاکستان اور چین نے سی پیک منصوبے پر زبردست فیصلہ کر لیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

عوام کیلئے خوشخبری, پاکستان اور چین نے سی پیک منصوبے پر زبردست فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی) منصوبوں پر عمل درآمد کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبوں پرعمل درآمد کے بارے میں آئندہ عشرے کے دوران اہم فیصلے متوقع ہیں جس کے لیے چھٹی پاک چائنا قونصل کنسلٹیشن… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری, پاکستان اور چین نے سی پیک منصوبے پر زبردست فیصلہ کر لیا

تو پھر تم ذلیل و خوار ہو کر جانا چاہتے ہو! پاکستان میں جج کے ساتھ کیا ہوتاہے؟ویڈیومنظرعام پر

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

تو پھر تم ذلیل و خوار ہو کر جانا چاہتے ہو! پاکستان میں جج کے ساتھ کیا ہوتاہے؟ویڈیومنظرعام پر

لاہور( این این آئی )ایڈیشنل سیشن جج کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے وکیل کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی جس میں وکیل آصف بشیر مرزا کو عدالت میں جج کو دھمکیاں دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وکیل ایڈیشنل سیشن جج کی ٹیبل… Continue 23reading تو پھر تم ذلیل و خوار ہو کر جانا چاہتے ہو! پاکستان میں جج کے ساتھ کیا ہوتاہے؟ویڈیومنظرعام پر

Page 149 of 161
1 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 161