پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے کس ملک کی حمایت حاصل کرنا چاہے گا؟

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016

بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے کس ملک کی حمایت حاصل کرنا چاہے گا؟

حیدرآباد دکن(این این آئی )بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے کس ملک کی حمایت حاصل کرنا چاہے گا؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ اب تو پکی نہ ہی ہے ,بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول اور ان کے چینی ہم منصب کل(منگل کو) ملاقات کریں گے، این ایس جی گروپ میں شمولیت اورسرحدی… Continue 23reading بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے کس ملک کی حمایت حاصل کرنا چاہے گا؟

پاکستان کا ایک اور اعزاز،کثیرالقومی ٹاسک فورس کی کمانڈ سنبھال لی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کا ایک اور اعزاز،کثیرالقومی ٹاسک فورس کی کمانڈ سنبھال لی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نیوی نے آٹھویں مرتبہ کثیرالقومی کمبائنڈ ٹاسک فورس- 151کی کمانڈ سنبھا ل لی۔ تبدیلی کمانڈ کی تقریب بحرین میں واقع ہیڈکوارٹرز یو ایس نیوسینٹ ایچ کیونیوسنٹ میں منعقد ہوئی جسمیں پاک بحریہ کے کموڈور محمد شعیب نے جمہوریہ کوریا کی نیو ی کے ریئر ایڈمرل نام ڈونگ وُو نام ڈونگ… Continue 23reading پاکستان کا ایک اور اعزاز،کثیرالقومی ٹاسک فورس کی کمانڈ سنبھال لی

کوئی بے شک کچھ بھی نہ کرے ہم مد دکریں گے ۔۔۔ روس نے اہم ترین معاملے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016

کوئی بے شک کچھ بھی نہ کرے ہم مد دکریں گے ۔۔۔ روس نے اہم ترین معاملے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے کوئٹہ میں انسانیت سوز حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تعاون کی پیش کش کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا کوئٹہ میں پولیس… Continue 23reading کوئی بے شک کچھ بھی نہ کرے ہم مد دکریں گے ۔۔۔ روس نے اہم ترین معاملے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا

خلیجی اور عرب ممالک سے پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کیلئے بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

خلیجی اور عرب ممالک سے پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کیلئے بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا

منامہ /نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے جموں وکشمیر کو ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی بھی مداخلت قابل قبول نہیں، پاکستان سے بھارت کیلئے نکلنے والی دہشتگردی پر تشویش ہے ، پاکستان کی جانب سے پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات اور ممبئی حملوں… Continue 23reading خلیجی اور عرب ممالک سے پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کیلئے بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا

ہر سات سیکنڈ میں 15سال سے کم عمر بچی ۔۔۔بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ، پاکستان کا نام بھی شامل

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

ہر سات سیکنڈ میں 15سال سے کم عمر بچی ۔۔۔بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ، پاکستان کا نام بھی شامل

لاہور( این این آئی)بچوں کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی امدادی ادارے نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ہر7سیکنڈ میں 15 سال سے کم عمر ایک بچی کی شادی کر دی جاتی ہے ، افغانستان، یمن، بھارت، پاکستان اور صومالیہ سمیت کئی ممالک میں 10 سال تک کی عمر کی لڑکیوں… Continue 23reading ہر سات سیکنڈ میں 15سال سے کم عمر بچی ۔۔۔بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ، پاکستان کا نام بھی شامل

عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کیخلاف نیامحاذ کھول دیا،حد سے آگے نکل گئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کیخلاف نیامحاذ کھول دیا،حد سے آگے نکل گئے

کابل (آئی این پی)افغانستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان گروپ پاکستان میں مقیم ہیں انکے وفد کادورہ اسلام آباد کوئی نئی بات نہیں ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دورے کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ نے الزام لگایا کہ طالبان… Continue 23reading عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کیخلاف نیامحاذ کھول دیا،حد سے آگے نکل گئے

ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرا ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کو 342 رنز کی برتری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرا ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کو 342 رنز کی برتری

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی باؤلرزنے بیٹنگ کیلئے سازگار پچ پر شانداربائولنگ کا مظاہرہ کیا جس سے ویسٹ انڈین ٹیم 224 رنز بنا کر فالو آن کا شکار ہو گئی لیکن کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیزکو فالو آن کروانے کے بجائے خود… Continue 23reading ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرا ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کو 342 رنز کی برتری

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔پاکستان کی سب سے بڑی مشکل کا حل مل گیا ۔۔۔ عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔پاکستان کی سب سے بڑی مشکل کا حل مل گیا ۔۔۔ عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے حکام نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا پہلا فیز 2018ء تک مکمل ہو جائے گا ٗپہلے مرحلے کی تکمیل سے انرجی کے شعبے میں 10ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار سے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی‘ اس کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔پاکستان کی سب سے بڑی مشکل کا حل مل گیا ۔۔۔ عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

قطر مذاکرات سے پاکستان کو باہررکھنے کی کوشش ناکام ۔۔۔ اللہ نے مدد بھیج دی ۔۔۔ سب باتیں کھل کر سامنے آگئیں 

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016

قطر مذاکرات سے پاکستان کو باہررکھنے کی کوشش ناکام ۔۔۔ اللہ نے مدد بھیج دی ۔۔۔ سب باتیں کھل کر سامنے آگئیں 

کابل/اسلام آباد(این این آئی) طالبان کی قطر میں افغان حکومت کے نمائندوں سے حالیہ بات چیت کے بعد طالبان کے ایک وفد نے پاکستانی حکام کو اس بارے میں بریفنگ دی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک افغان سفارت کار اور ایک پاکستانی اہلکار کے علاوہ خود افغان طالبان کے ذرائع نے بتایاکہ طالبان کی قطر میں… Continue 23reading قطر مذاکرات سے پاکستان کو باہررکھنے کی کوشش ناکام ۔۔۔ اللہ نے مدد بھیج دی ۔۔۔ سب باتیں کھل کر سامنے آگئیں 

Page 146 of 161
1 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 161