بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

برجیس طاہر پر 30 کروڑ اور جاوید لطیف پر 50 کروڑ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، نیب نے لیگی رہنماؤں کو طلب کر لیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

برجیس طاہر پر 30 کروڑ اور جاوید لطیف پر 50 کروڑ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، نیب نے لیگی رہنماؤں کو طلب کر لیا

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دو رہنماؤں کو آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیب لاہور نے (ن) لیگی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 9 ستمبر کو اور دوسرے لیگی رہنما برجیس طاہر کو 10 ستمبر کو… Continue 23reading برجیس طاہر پر 30 کروڑ اور جاوید لطیف پر 50 کروڑ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، نیب نے لیگی رہنماؤں کو طلب کر لیا

نیب لاہور نے پی ٹی آئی کے وزیر اور قومی اسمبلی کے رکن کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020

نیب لاہور نے پی ٹی آئی کے وزیر اور قومی اسمبلی کے رکن کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور صوبائی وزیر اور ایم این اے کے خلاف نیب کو شکایت موصول ہوئی ہے جس پر نیب لاہور نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایم این اے ریاض احمد فتیانہ، آشفہ ریاض فتیانہ اور احسن ریاض فتیانہ پر لاہور میں بزرگ خاتون کی زمین پر… Continue 23reading نیب لاہور نے پی ٹی آئی کے وزیر اور قومی اسمبلی کے رکن کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

سرکاری زمین میں ہیرا پھیری،بے نامی داروں کے نام پر جائیدادیں معروف حکومتی ممبر اسمبلی کے کرتوت بھی بے نقاب،نیب کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

سرکاری زمین میں ہیرا پھیری،بے نامی داروں کے نام پر جائیدادیں معروف حکومتی ممبر اسمبلی کے کرتوت بھی بے نقاب،نیب کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھکر سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے بھی بے نامی جائیدادیں بنائیں ۔ نیب لاہور کا دعویٰ، روزنامہ جنگ کے مطابق مجاز اتھارٹی نے ایم پی اے کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دی۔ اس بارے میں 4 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی… Continue 23reading سرکاری زمین میں ہیرا پھیری،بے نامی داروں کے نام پر جائیدادیں معروف حکومتی ممبر اسمبلی کے کرتوت بھی بے نقاب،نیب کے تہلکہ خیز انکشافات

نیب لاہور بیورو آفس میں آتشزدگی

datetime 5  مئی‬‮  2020

نیب لاہور بیورو آفس میں آتشزدگی

لاہور( آن لائن)نیب لاہور بیورو کے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ترجمان نیب لاہور کے مطابق نیب آفس لاہور کے ایک کمرہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث معمولی آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ڈیوٹی پر موجود نیب عملہ نے… Continue 23reading نیب لاہور بیورو آفس میں آتشزدگی

نیب کی بڑی اور کامیاب کارروائی ، پاکستانیوں کے اربوں روپے لوٹنےوالےملزمان گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

نیب کی بڑی اور کامیاب کارروائی ، پاکستانیوں کے اربوں روپے لوٹنےوالےملزمان گرفتار

لاہور( این این آئی) نیب لاہور نے ٹویوٹا موٹرز گوجرانوالہ کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزمان مالکان جاوید مظفر بٹ اور ملک عثمان ریاض کو گرفتارکرلیا ۔ نیب ترجمان کے مطابق ملزمان نے 2006 میں نئی گاڑیوں کی بکنگ کے نام پر کاروبار کا آغاز کیا اورعوام کو بھاری منافع کا لالچ دیتے ہوئے اربوں روپے… Continue 23reading نیب کی بڑی اور کامیاب کارروائی ، پاکستانیوں کے اربوں روپے لوٹنےوالےملزمان گرفتار

نیب بھرپو رایکشن میں۔۔۔!!! کرپشن کے الزام میں مزید 3اہم شخصیات گرفتار

datetime 19  جون‬‮  2019

نیب بھرپو رایکشن میں۔۔۔!!! کرپشن کے الزام میں مزید 3اہم شخصیات گرفتار

لاہور(این این آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز کیس میں سابق صوبائی وزیر سبطین خان کے بعد 3 دیگر شریک ملزمان کو بھی غیرقانونی ٹھیکہ فراہمی میں معاونت کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ نیب لاہور کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں سابقہ سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ… Continue 23reading نیب بھرپو رایکشن میں۔۔۔!!! کرپشن کے الزام میں مزید 3اہم شخصیات گرفتار

مزے ختم ، حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کا نیا پلان تیار

datetime 6  مئی‬‮  2019

مزے ختم ، حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کا نیا پلان تیار

لاہور(این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کے کیسز میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت خارج کرانے کی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے چارج شیٹ تیار کرلی ۔ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ نیب کی… Continue 23reading مزے ختم ، حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کا نیا پلان تیار

مسلم لیگ ن کی شدید تنقید اور پروپیگنڈہ ،صحافیوںکا نیب حوالات کا دورہ وہاں کیا صورتحال تھی، کون کون بند ہے؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

مسلم لیگ ن کی شدید تنقید اور پروپیگنڈہ ،صحافیوںکا نیب حوالات کا دورہ وہاں کیا صورتحال تھی، کون کون بند ہے؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی جانب سے نیب لاہور میں ملزمان کو سہولیات کی عدم دستیابی کا پروپیگنڈہ، نیب نے صحافیوں کو بلاکر حوالات کا دورہ کرادیا ، ملزمان کو دی جانیوالی سہولیات پر بریفنگ، لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے سب کچھ جعلی قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مختلف… Continue 23reading مسلم لیگ ن کی شدید تنقید اور پروپیگنڈہ ،صحافیوںکا نیب حوالات کا دورہ وہاں کیا صورتحال تھی، کون کون بند ہے؟ حقیقت کھل کر سامنے آگئی

نیب نے کتنے کیسوں کی تفتیش مکمل کر لی جبکہ کتنے ریفرنس دائر کئے ایک سالہ کارکردگی کے اعدادوشمار جاری کر دئیے گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

نیب نے کتنے کیسوں کی تفتیش مکمل کر لی جبکہ کتنے ریفرنس دائر کئے ایک سالہ کارکردگی کے اعدادوشمار جاری کر دئیے گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے کہا ہے کہ 2017 میں نیب لاہور کی کارکردگی میں ریکارڈ اضافہ ہوا‘ 2017 میں 125کیسوں کی تفتیش مکمل جبکہ 80 ریفرنس فائل کئے۔ بدھ کو چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب آفس کا دورہ کیا ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے نیب… Continue 23reading نیب نے کتنے کیسوں کی تفتیش مکمل کر لی جبکہ کتنے ریفرنس دائر کئے ایک سالہ کارکردگی کے اعدادوشمار جاری کر دئیے گئے

Page 1 of 2
1 2