لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک پہنچے جہاں انہوں نے دل کا معائنہ کروایا۔ہسپتال میں طبی معائنے کیلئے آمدکے موقع پر نوازشریف کے ہمراہ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان اور صاحبزادے حسین نواز بھی موجود تھے۔ڈاکٹر عدنان کے مطابق ہسپتال میں نواز شریف کا ...